Wednesday, June 3, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Region

سیکرٹری صحت و طبی تعلیم نے جموں و کشمیر میں قومی تپ دق کے خاتمے کے پروگرام ( این ٹی ای پی ) کے نفاذ سے متعلق میٹنگ کی صدارت کی

by Indian Times
10/11/2022
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

سیکرٹری صحت و طبی تعلیم نے جموں و کشمیر میں قومی تپ دق کے خاتمے کے
پروگرام ( این ٹی ای پی ) کے نفاذ سے متعلق میٹنگ کی صدارت کی
جموں/09نومبر/سیکرٹری صحت و طبی تعلیم بھوپندر کمار کی صدارت میں یہاں سول سیکرٹریٹ میں قومی تپ دق کے خاتمے کے پروگرام ( این ٹی ای پی ) کے نفاذ کی پیش رفت کا جائزہ لینے کیلئے ایک میٹنگ منعقد ہوئی ۔ سیکرٹری محکمہ طبی تعلیم اور صحت نے اپنے ابتدائی خطاب میں جموں و کشمیر یو ٹی سے سال 2025 ءتک یا اس سے پہلے تپ دق کے خاتمے کے پروگرام کی اہمیت کو بیان کیا ۔ انہوں نے ڈائریکٹر ہیلتھ سروسز جموں /کشمیر کو ہدایت دی کہ وہ پورٹل Ni-KSHAY2.0 پر NI-KSHAY Mitras کے رجسٹریشن میں اپنی کوششیں تیز کریں اور پروگرام اَفسران کو ٹی بی کیس کی اطلاع ، علاج کی نگرانی کے ساتھ ساتھ مناسب وقت کی رپورٹنگ اور کمیونٹی کو یقینی بنانے میں مسلسل کوششیں کریں ۔ میٹنگ میں سٹریٹجک اسٹیٹ پلان کیلئے ایکشن پوائنٹس پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا جس میں دونوں ایس ٹی اوز سے کہا گیا کہ وہ مختلف اشاریوں کے خلاف مناسب اہداف اور ٹائم لائنز جمع کریں۔ انہوں نے جموں و کشمیر کے یو ٹی کے دونوں ڈویژنوں میں ٹی بی ٹیسٹنگ بڑھانے کی بھی ہدایت کی تا کہ زیادہ سے زیادہ تعداد میں ٹی بی کے مریضوں کی تشخیص اور علاج کیا جا سکے ۔ میٹنگ میں مشن ڈائریکٹر این ایچ ایم جے اینڈ کے ، پرنسپل جے اینڈ کے میڈیکل کالج جموں ، ڈائریکٹر ہیلتھ سروسز جموں ، ڈائریکٹر ہیلتھ سروسز کشمیر ، ریاستی تپ دق افسر جموں /کشمیر ، چیف میڈیکل آفیسرز اور دیگر متعلقین نے شرکت کی ۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

اَتل ڈولو نے جموںوکشمیر میں پی ایم ایف ایم اِی اوروَن ڈسٹرکٹ وَن پروڈکٹ سکیم کا لیاجائزہ

Next Post

پرنسپل سیکرٹری ایس ڈی ڈی نے ڈسٹرکٹ سکل ڈیولپمنٹ پلانز کی تشکیل پر پیش رفت کا لیا جائیزہ

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
پرنسپل سیکرٹری ایس ڈی ڈی نے ڈسٹرکٹ سکل ڈیولپمنٹ پلانز کی تشکیل پر پیش رفت کا لیا جائیزہ

پرنسپل سیکرٹری ایس ڈی ڈی نے ڈسٹرکٹ سکل ڈیولپمنٹ پلانز کی تشکیل پر پیش رفت کا لیا جائیزہ

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS