Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Edit

بی جے پی حکومت نے کر گل جنگ لڑنے کے لیے ہندستانی افواج کو پوری طاقت دی /وزیر اعظم مودی

by Indian Times
10/11/2022
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

بی جے پی حکومت نے کر گل جنگ لڑنے کے لیے ہندستانی افواج کو پوری طاقت دی /وزیر اعظم مودی
ہمیر پور، 9 نومبر (یو این آئی)وزیر اعظم نریندر مودی نے بدھ کو ہماچل پردیش کے فوجیوں سے اپیل کی کہ وہ اپنی بہتری کے لیے بی جے پی پر بھروسہ رکھیں اور اس کی حمایت کریں۔یہ بات انہوں نے ہمیر پور ضلع کے سوجان پور ٹیرہ میں انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ ریاست میں 12 نومبر کو انتخابات ہیں۔انہوں نے کہا، ”میں آپ کا پردھان سیوک ہوں اور اسی حیثیت میں میں آپ کی پارٹی کے لیے ووٹ مانگنے آیا ہوں اور مجھے امید ہے کہ لوگ بی جے پی اور اس کے امیدواروں کو اجتماعی طور پر ووٹ دیں گے۔“قوم کے شہدا کو دلی خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے مسٹر مودی نے کہا کہ انہیں ایک ایسی جگہ آنے پر فخر ہے جو فوجیوں، سابق فوجیوں اور ان کے خاندانوں کی خدمت کرنے والے کارکنوں کا مرکز ہے۔انہوں نے کہا کہ بی جے پی حکومت نے کارگل جنگ لڑنے کے لیے ہندستانی افواج کو پوری طاقت دی جس کی وجہ سے یہ جنگ جیتی گئی۔وزیراعظم نے کہا کہ ڈبل انجن والی حکومت نے بیٹیوں کے لیے بہت کچھ کیا۔ انہوں نے کہا کہ کانگریس نے ہمیشہ ہماچل کو دھوکہ دیا ہے۔مسٹر مودی نے لوگوں کو خبردار کیا کہ اگر انہوں نے کانگریس کو ووٹ دیا تو وہ 2014 سے بی جے پی نے انہیں جو کچھ دیا ہے وہ کھو دیں گے۔انہوں نے کہا کہ کانگریس پارلیمنٹ میں کچھ نہیں کرتی اور ہمیشہ واک آو¿ٹ کرنا اور نقصان پہنچانا پسند کرتی ہے۔ وزیر اعظم نے کہا کہ ہماچل پردیش میں 10,000 کروڑ روپے کے قومی شاہراہ کے منصوبے چل رہے ہیں اور یہ کام چار سال میں مکمل ہو جائے گا۔یو این آئی

ShareTweetSendSend
Previous Post

کمشنر سیکرٹری ایس ڈبلیو ڈی نے اودھمپور میں خصوصی سمری رویژن 2022 کی پیش رفت کا لیاجائزہ

Next Post

نئی دلی میں جاری فوجی کمانڈروں کی کانفرنس سے وزیر دفاع راجناتھ سنگھ کا خطاب

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
نئی دلی میں جاری فوجی کمانڈروں کی کانفرنس سے وزیر دفاع راجناتھ سنگھ کا خطاب

نئی دلی میں جاری فوجی کمانڈروں کی کانفرنس سے وزیر دفاع راجناتھ سنگھ کا خطاب

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS