Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Business

سٹیٹ ٹیکسز ڈیپارٹمنٹ کے پانچ روزہ تربیتی پروگرام کیلئے اِختتامی تقریب کا اِنعقاد

by Indian Times
10/12/2022
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

سٹیٹ ٹیکسز ڈیپارٹمنٹ کے پانچ روزہ تربیتی پروگرام کیلئے اِختتامی تقریب کا اِنعقاد
جموں//انفو//   سٹیٹ ٹیکسز محکمہ نے ایگزیکٹیو ڈائریکٹر دیپک وسن کی نگرانی میں نیشنل اِنسٹی چیوٹ آف الیکٹرانِکس اینڈ اِنفارمیشن ٹیکنالوجی ( این آئی اِی ایل آئی ٹی )جموں کیمپس میں اَپنے اَفسران اور ملازمین کے لئے پانچ روزہ جدید ترین ایم ایس۔ ایکسل اور ڈیٹا تجزیہ تربیتی پروگرام کا اِنعقاد کیا۔5 دسمبر کو شروع ہونے والی تربیتی پروگرام آج ایک الوداعی تقریب کے ساتھ اختتام پذیر ہوا۔ اِس موقعہ پر کمشنر سٹیٹ ٹیکسز رشمی سنگھ اور ایڈیشنل کمشنر سٹیٹ ٹیکسز جموں نمرتا ڈوگرہ بھی موجود تھیں۔ایگزیکٹیو دائریکٹر نے کہا کہ ٹریننگ کا مقصد سٹیٹ ٹیکسز کے اَفسران کو ایم ایس ۔ ایکسل کی مختلف پیشگی خصوصیات اور ڈیٹا کے تجزیہ سے واقف کرنا تھا۔ایگزیکٹیو ڈائریکٹر این آئی اِی ایل اِی ٹی نے کہا،” یہ تربیت ملازمین کی تربیت میں مدد کرے گی“۔اُنہوں نے کہا کہ یہ تصور کیا جاتا ہے کہ آئی ٹی کہ مہارتوں کے معاملے میں صلاحیتوں کو بڑھانے اور این آئی اِی ایل آئی ٹی اَپنی صلاحیتوں کو فراہم کرسکتاہے ۔اُنہوں نے کہا ،” آئی ٹی انفراسٹرکچر سے متعلق خلا کو پورا کرنے اور مختلف سافٹ ویئر سلوشنز بنانے میں ماہرانہ رہنمائی جس سے محکمہ بے حد فائدہ اُٹھا سکتا ہے۔“کمشنر سٹیٹ ٹیکسز نے شرکا ¿ سے خطاب کرتے ہوئے ایدیشنل کمشنر سٹیٹ ٹیکسز جموں کو ایسی معیاری تربیتی فراہم کرنے کی پہل کرنے پر سراہا جو ریاستی ٹیکس محکمہ کے ملازمین سے ڈیٹا کے ایک مو¿ثر تجزیہ میں حصہ اَداکرے گی۔رشمی سنگھ نے شرکا ¿ میں کورس کی تکمیل کا سر ٹیفکیٹ بھی تقسیم کیا۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

ایس ڈی جیز ایک بہت ہی طاقتور ذریعہ ثابت ہوں گے/چیف سیکرٹری

Next Post

ضلع ترقیاتی کمشنر کولگام نے زراعت اور اس سے منسلک شعبوں کی پیش رفت کالیاجائزہ

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
ضلع ترقیاتی کمشنر کولگام نے زراعت اور اس سے منسلک شعبوں کی پیش رفت کالیاجائزہ

ضلع ترقیاتی کمشنر کولگام نے زراعت اور اس سے منسلک شعبوں کی پیش رفت کالیاجائزہ

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS