Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Business

ضلع ترقیاتی کمشنر گاندربل نے علاقائی ٹرانسفارمر مرمت ورکشاپ کا لیاجائزہ

by Indian Times
10/12/2022
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

ضلع ترقیاتی کمشنر گاندربل نے علاقائی ٹرانسفارمر مرمت ورکشاپ کا لیاجائزہ
گاندربل  انفو   ضلع ترقیاتی کمشنر گاندربل شیامبیر نے پرانے پاور ہاﺅس کے احاطے گاندربل میں علاقائی ٹرانسفارمر مرمت ورکشاپ کا دورہ کیا اور اِس کے کام کاج کا جائزہ لیا۔ابتداً، ضلع ترقیاتی کمشنر نے ورکشاپ کے تمام حصوں جیسے سمبل سیکشن ، ، وائنڈنگ اور رِی وائنڈنگ سیکشن کا معائینہ کیا او رروزانہ کی بنیاد پر خراب ٹرانسفارمروں کی مرمت کی صلاحیت کے بارے میں دریافت کیا۔ایگزیکٹیو اِنجینئر پی ڈی ڈی نے ضلع ترقیاتی کمشنر بانڈی پورہ کو اِس کے کام کاج، اَفرادی قوت ، مشینری کی دستیابی اور مرمت کی صلاحیت کے بارے میں جانکاری دی۔ضلع ترقیاتی کمشنر نے ایک دِن میں خراب ٹرانسفارمروں کی مرمت کی صلاحیت کے بارے میں دریافت کرتے ہوئے ورکشاپ کی مرمت کی صلاحیت کو بڑھانے کے لئے ضروری ہدایات دیں۔اُنہوں نے ایگزیکٹیو اِنجینئر پور زور دیا کہ وہ مشینری اور اَفرادی قوت سمیت اِس کی افزائش کے لئے تمام ضروری اقدامات کریں اور ورکشاپ اِنچارج کو ہدایت دی کہ خراب شدہ ٹرانسفارمروں کو کم سے کم وقت میں درست کیا جائے۔ضلع ترقیاتی کمشنر نے اِس بات کا اعادہ کیا کہ ضلعی اِنتظامیہ ضلع میں بغیر پریشانی بجلی کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لئے پُر عزم ہے اور لوگوں کو اِس کمی کا شکار ہیں ہونا چاہیے۔دورے کے دوران ضلع ترقیاتی کمشنر کے ہمراہ اے ڈی ڈی سی گاندربل مشتاق احمد سمنانی ،ایگزیکٹیو اِنجینئر پی ڈی ڈی ڈویژن گاندربل اور دیگر متعلقین بھی تھے۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

ڈی سی بانڈی پورہ نے ضلع روڈ سیفٹی کمیٹی میٹنگ کی صدارت کی

Next Post

کشمیر کی صورتحال اب مکمل طور پر بدل چکی / منوج سنہا

Indian Times

Indian Times

Related Posts

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
نائب وزیر اعلیٰ کا ڈِی ایچ پورہ کولگام کا دورہ
Politics

نائب وزیر اعلیٰ کا ڈِی ایچ پورہ کولگام کا دورہ

19/03/2026
جموں و کشمیر مالی طور پر خود کفیل نہیں ،ہم مالی وسائل کیلئے زیادہ تر مرکز پر منحصر /وزیر اعلیٰ عمر عبد اللہ
Politics

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے چترانوراتری کے موقعہ پر لوگوں کو مبا رک باد پیش کی

19/03/2026
Next Post

کشمیر کی صورتحال اب مکمل طور پر بدل چکی / منوج سنہا

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS