Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Edit

سابق وزیر ، سرپنچ پلی اور سماجی کارکن نے لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقات کی

by Indian Times
11/12/2022
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

سابق وزیر ، سرپنچ پلی اور سماجی کارکن نے لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقات کی
جموں/10دسمبر/سابق وزیر ، سرپنچ پلی اور پونچھ کے سماجی کارکن کی قیادت میں وفد نے راج بھون میں لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا سے ملاقات کی۔سابق وزیر سکھ نندن چودھری نے لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقات کی اور اُنہیں سرحدی علاقوں کی ترقی اور عوامی فلاح و بہبود سمیت عوامی اہمیت کے مختلف مسائل سے آگاہ کیا۔اِس سے قبل پلی پنچایت کے سرپنچ رندھیر شرما کی قیادت میں ایک وفد نے لیفٹیننٹ گورنر کو پنچایت میں ترقیاتی اقدامات کی صورتحال کے بارے میں جانکاری دی۔اُنہوں نے کرکٹ گراﺅنڈ کی بحالی اور پنچایت کے لوگوں کے لئے کمیونٹی فیسلٹیشن سینٹر بنانے پر بھی بات کی۔اِسی طرح پونچھ کی ایک سماجی کارکن محترمہ شازیہ اَمین نے بھی لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقات کی اور بدھا اَمرناتھ کی عبادت گاہ کی ترقی ، تحصیل منڈی میں لڑکیوں کے لئے رہائشی ہوسٹل اور سڑک رابطوں کو مضبوط بنانے سے متعلق مختلف اَمور پر روشنی ڈالی۔لیفٹیننٹ گورنر نے وفود سے بات چیت کرتے ہوئے اُنہیں ان کے تمام جائز مطالبات کے ازالے کا یقین دِلایا۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

شیتل نندا نے سانبہ کے پنچایت پلی میں” بال ودھیالیہ “ماڈل آنگن واڑی سینٹر کا کیاافتتاح

Next Post

سینٹرل بیورو آف کمیونیکیشن کی 5 روزہ ملٹی میڈیا نمائش اننت ناگ میں اختتام پذیر

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
سینٹرل بیورو آف کمیونیکیشن کی 5 روزہ ملٹی میڈیا نمائش اننت ناگ میں اختتام پذیر

سینٹرل بیورو آف کمیونیکیشن کی 5 روزہ ملٹی میڈیا نمائش اننت ناگ میں اختتام پذیر

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS