Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Opinion

بڈگام سے بارہمولہ جا رہی ٹرین مازہامہ میں پٹری سے اتر گئی

by Indian Times
14/01/2023
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

بڈگام سے بارہمولہ جا رہی ٹرین مازہامہ میں پٹری سے اتر گئی
سری نگر 13جنوری/یواین آئی/وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام کے مازہامہ علاقے میں جمعے کی صبح بارہمولہ جا رہی ٹرین کا انجن اور ایک ڈبہ پٹری سے اتر آیا تاہم کسی مسافر کے زخمی ہونے کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔بتادیں وادی کشمیر میں ٹرین سروس شروع ہونے سے لے کر یہ اس نوعیت کا پہلا واقعہ ہے۔ایک ریلوے عہدیدار نے یو این آئی کو بتایا کہ بڈگام سے بارہمولہ جا رہی ایک ٹرین کا مازہامہ کے نزدیک انجن اور ایک ڈبہ پٹری سے اتر گیا۔انہوں نے کہا کہ یہ واقعہ جمعے کی صبح قریب پونے دس بجے پیش آیا تاہم اس واقعے میں کوئی مسافر زخمی نہیں ہوا۔ان کا کہنا تھا کہ فی الوقت بڈگام تا بارہمولہ ٹرین سروس بند ہوگئی ہے جس کو بحال کیا جا رہا ہے۔ذرائع نے بتایا کہ حادثہ پیش آنے کی وجوہات معلوم کی جا رہی ہیں تاہم برف باری سے پٹری پر پیدا ہو رہی پھسلن بھی وجہ ہوسکتی ہے۔یو این آئی

ShareTweetSendSend
Previous Post

وادی کشمیر میں برف باری سے نظام زندگی درہم برہم

Next Post

سابق مرکزی وزیر شرد یادو کے انتقال پر منوج سنہا کا اظہار دکھ

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
جموں و کشمیر مالی طور پر خود کفیل نہیں ،ہم مالی وسائل کیلئے زیادہ تر مرکز پر منحصر /وزیر اعلیٰ عمر عبد اللہ
Politics

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے چترانوراتری کے موقعہ پر لوگوں کو مبا رک باد پیش کی

19/03/2026
Next Post
لیفٹیننٹ گورنر نے چکروئی آر ایس پورہ میں میگا فروٹ پلانٹ نرسری کا کیااِفتتاح

سابق مرکزی وزیر شرد یادو کے انتقال پر منوج سنہا کا اظہار دکھ

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS