Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Region

ڈی سی کولگام نے ضلع کے کئی علاقوں کا کیا دورہ

by Indian Times
14/01/2023
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

ڈی سی کولگام نے ضلع کے کئی علاقوں کا کیا دورہ

کولگام…..انفو….ضلع ترقیاتی کمشنر کولگام ڈاکٹر بلال محی الدین بٹ نے برفباری کی وجہ سے پیدا ہونے والی صورتحال کا جائزہ لینے کے لئے آج ضلع کے مختلف علاقوں بشمول نہامہ ، چولگام اور میر ہامہ کا دورہ کیا۔ضلع ترقیاتی کمشنر نے دورے کے دوران برف صاف کرنے کے کام کا معائینہ کیا اور ضلع میں موجودہ موسمی صورتحال سے پید ا ہونے والے چیلنجوں سے نمٹنے کے لئے کئے گئے دیگر اِنتظامات کا جائزہ لیا۔اُنہوں نے چولگام اور نہامہ میں میکنیکل اِنجینئرنگ کے دفتر کا بھی دورہ کیا جہاں اُنہیں بتایا گیا کہ ضلع میں برف صاف کرنے کی کارروائیاں شروع کی گئی ہیں اور سڑکوں سے برف صاف کرنے کے لئے افرادی قوت اور مشینری تعینا ت کی گئی ہے۔اُنہوں نے اَفسران کو ہدایت دی کہ وہ تمام سڑکوں سے برف صاف کرنے کو یقینی بنائیںتاکہ لوگوں کو کسی بھی پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے۔ضلع ترقیاتی کمشنر سے کئی وفود بھی ملے اور وفود نے اُنہیں اَپنے مسائل گوش گزار کئے ۔ اُنہوں نے وفودکو بغور سنا او ران کے مسائل کو جلد ازالہ کرنے کی یقین دہانی کی۔ضلع ترقیاتی کمشنر کے ہمراہ ڈی ڈی سی شوکت احمد راتھر ، اے سی آر میر امتیاز العزیز ، اے سی ڈی محمد عمران خان اور دیگر اَفسران بھی موجود تھے۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

سابق مرکزی وزیر شرد یادو کے انتقال پر منوج سنہا کا اظہار دکھ

Next Post

ڈی سی کپواڑہ نے ہندواڑہ سب ڈویژن میں عوامی خدمات کی فراہمی کا معائینہ کیا کپواڑہ/انفو/ضلع ترقیاتی کمشنر کپواڑہ ڈاکٹر ڈائیفوڈ ے ساگر دتاترے نے ہندواڑہ سب ڈویژن کا تفصیلی دورہ کیا تاکہ عوامی خدمات کی فراہمی کا معائینہ کیا جائے اور جاری برف صاف کرنے کے کام کی نگرانی کی۔اُنہوں نے ڈسٹرکٹ ہسپتال ہندواڑہ کا دورہ کیا اور ہسپتال کے مختلف شعبوں بشمول ایمرجنسی وارڈ ، آپریشن تھیٹر ،اوپی ڈی ، آئی پی ڈی ، ایکسرے ، پیڈ یاٹرکس وغیرہ کا معائینہ کیا ۔ اُنہوں نے ڈاکٹر وں اور طبی عملے کی حاضری بھی چیک کی، انہیں مریضوں کا مناسب علاج اور مزید جوش و جذبے کے ساتھ کرنے کی ہدایت دی۔ضلع ترقیاتی کمشنر نے مریضوں کے ساتھ اِستفساری گفتگو کی اور ہیلتھ کیئر سروسز کے بارے میں معلومات حاصل کیں جنہوں نے سہولیات پر اطمینان کا اِظہار کیا۔اِس سے قبل ضلع ترقیاتی کمشنر نے ہیلتھ سینٹر حتم اللہ اور پی ایچ سی نگری کا اچانک دورہ کیا اور اِن سینٹروں کے کام کاج کا معائینہ کیا۔ضلع ترقیاتی کمشنر کے ہمراہ اے ڈی سی ہندواڑہ نذیر احمد میر اور دیگر متعلقہ اَفسران بھی تھے۔اُنہوں نے ہندواڑہ میں پی ایچ اِی اور پی ڈی ڈی کے دفاترکا اچانک دورہ بھی کیااور ملازمین کی حاضری چیک کی۔ اُنہوںنے فیڈروں ، بجلی کی فراہمی اور ٹرانسفارمروں کی مرمت کا جائزہ لیا اور متعلقہ اَفراد کو ہدایت دی کہ وہ شیڈول کے مطابق میٹرڈ اور نان میٹر والے علاقوں میں بجلی کی بہتر فراہمی کو یقینی بنائیں۔ضلع ترقیاتی کمشنر نے ہندواڑہ سب ڈویژن کے مختلف علاقوں میں جاری برف صاف کرنے کے اقدامات کا بھی جائزہ لیا۔ اُنہوں نے راجوار اور نوگام کے بالائی علاقوں کا دورہ کیا اور دورے کے دوران مختلف عوامی وفود ملے اور ان کے مسائل کو بغور سنا۔دائیفوڈے ساگر نے کہا کہ ان کے دورے کا مقصد ہندواڑہ سب ڈویژن میں ہیلتھ کیئر ، بجلی ، پانی کی فراہمی اور سنو کلیئرنس سمیت مختلف عوامی خدمات کی فراہمی کا جائزہ لینا تھا۔ اُنہوں نے اطمینان کا اِظہار کرتے ہوئے کہا کہ مختلف خدمات جس کا جائزہ لیا ہے ،صحیح طریقے سے کام کر رہی ہیں ۔اُنہوں نے بجلی کے حوالے سے کہا کہ ٹرانسفارمر خراب ہونے کی شرح میں قدر اِضافہ ہوا ہے اور مرکزی ورکشاپ سے روزانہ کی بنیادپر 2سے 3 ٹرانسفامروں کی مرمت کی جارہی ہے۔

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
ڈی سی کپواڑہ نے ہندواڑہ سب ڈویژن میں عوامی خدمات کی فراہمی کا معائینہ کیا کپواڑہ/انفو/ضلع ترقیاتی کمشنر کپواڑہ ڈاکٹر ڈائیفوڈ ے ساگر دتاترے نے ہندواڑہ سب ڈویژن کا تفصیلی دورہ کیا تاکہ عوامی خدمات کی فراہمی کا معائینہ کیا جائے اور جاری برف صاف کرنے کے کام کی نگرانی کی۔اُنہوں نے ڈسٹرکٹ ہسپتال ہندواڑہ کا دورہ کیا اور ہسپتال کے مختلف شعبوں بشمول ایمرجنسی وارڈ ، آپریشن تھیٹر ،اوپی ڈی ، آئی پی ڈی ، ایکسرے ، پیڈ یاٹرکس وغیرہ کا معائینہ کیا ۔ اُنہوں نے ڈاکٹر وں اور طبی عملے کی حاضری بھی چیک کی، انہیں مریضوں کا مناسب علاج اور مزید جوش و جذبے کے ساتھ کرنے کی ہدایت دی۔ضلع ترقیاتی کمشنر نے مریضوں کے ساتھ اِستفساری گفتگو کی اور ہیلتھ کیئر سروسز کے بارے میں معلومات حاصل کیں جنہوں نے سہولیات پر اطمینان کا اِظہار کیا۔اِس سے قبل ضلع ترقیاتی کمشنر نے ہیلتھ سینٹر حتم اللہ اور پی ایچ سی نگری کا اچانک دورہ کیا اور اِن سینٹروں کے کام کاج کا معائینہ کیا۔ضلع ترقیاتی کمشنر کے ہمراہ اے ڈی سی ہندواڑہ نذیر احمد میر اور دیگر متعلقہ اَفسران بھی تھے۔اُنہوں نے ہندواڑہ میں پی ایچ اِی اور پی ڈی ڈی کے دفاترکا اچانک دورہ بھی کیااور ملازمین کی حاضری چیک کی۔ اُنہوںنے فیڈروں ، بجلی کی فراہمی اور ٹرانسفارمروں کی مرمت کا جائزہ لیا اور متعلقہ اَفراد کو ہدایت دی کہ وہ شیڈول کے مطابق میٹرڈ اور نان میٹر والے علاقوں میں بجلی کی بہتر فراہمی کو یقینی بنائیں۔ضلع ترقیاتی کمشنر نے ہندواڑہ سب ڈویژن کے مختلف علاقوں میں جاری برف صاف کرنے کے اقدامات کا بھی جائزہ لیا۔ اُنہوں نے راجوار اور نوگام کے بالائی علاقوں کا دورہ کیا اور دورے کے دوران مختلف عوامی وفود ملے اور ان کے مسائل کو بغور سنا۔دائیفوڈے ساگر نے کہا کہ ان کے دورے کا مقصد ہندواڑہ سب ڈویژن میں ہیلتھ کیئر ، بجلی ، پانی کی فراہمی اور سنو کلیئرنس سمیت مختلف عوامی خدمات کی فراہمی کا جائزہ لینا تھا۔ اُنہوں نے اطمینان کا اِظہار کرتے ہوئے کہا کہ مختلف خدمات جس کا جائزہ لیا ہے ،صحیح طریقے سے کام کر رہی ہیں ۔اُنہوں نے بجلی کے حوالے سے کہا کہ ٹرانسفارمر خراب ہونے کی شرح میں قدر اِضافہ ہوا ہے اور مرکزی ورکشاپ سے روزانہ کی بنیادپر 2سے 3 ٹرانسفامروں کی مرمت کی جارہی ہے۔

ڈی سی کپواڑہ نے ہندواڑہ سب ڈویژن میں عوامی خدمات کی فراہمی کا معائینہ کیا کپواڑہ/انفو/ضلع ترقیاتی کمشنر کپواڑہ ڈاکٹر ڈائیفوڈ ے ساگر دتاترے نے ہندواڑہ سب ڈویژن کا تفصیلی دورہ کیا تاکہ عوامی خدمات کی فراہمی کا معائینہ کیا جائے اور جاری برف صاف کرنے کے کام کی نگرانی کی۔اُنہوں نے ڈسٹرکٹ ہسپتال ہندواڑہ کا دورہ کیا اور ہسپتال کے مختلف شعبوں بشمول ایمرجنسی وارڈ ، آپریشن تھیٹر ،اوپی ڈی ، آئی پی ڈی ، ایکسرے ، پیڈ یاٹرکس وغیرہ کا معائینہ کیا ۔ اُنہوں نے ڈاکٹر وں اور طبی عملے کی حاضری بھی چیک کی، انہیں مریضوں کا مناسب علاج اور مزید جوش و جذبے کے ساتھ کرنے کی ہدایت دی۔ضلع ترقیاتی کمشنر نے مریضوں کے ساتھ اِستفساری گفتگو کی اور ہیلتھ کیئر سروسز کے بارے میں معلومات حاصل کیں جنہوں نے سہولیات پر اطمینان کا اِظہار کیا۔اِس سے قبل ضلع ترقیاتی کمشنر نے ہیلتھ سینٹر حتم اللہ اور پی ایچ سی نگری کا اچانک دورہ کیا اور اِن سینٹروں کے کام کاج کا معائینہ کیا۔ضلع ترقیاتی کمشنر کے ہمراہ اے ڈی سی ہندواڑہ نذیر احمد میر اور دیگر متعلقہ اَفسران بھی تھے۔اُنہوں نے ہندواڑہ میں پی ایچ اِی اور پی ڈی ڈی کے دفاترکا اچانک دورہ بھی کیااور ملازمین کی حاضری چیک کی۔ اُنہوںنے فیڈروں ، بجلی کی فراہمی اور ٹرانسفارمروں کی مرمت کا جائزہ لیا اور متعلقہ اَفراد کو ہدایت دی کہ وہ شیڈول کے مطابق میٹرڈ اور نان میٹر والے علاقوں میں بجلی کی بہتر فراہمی کو یقینی بنائیں۔ضلع ترقیاتی کمشنر نے ہندواڑہ سب ڈویژن کے مختلف علاقوں میں جاری برف صاف کرنے کے اقدامات کا بھی جائزہ لیا۔ اُنہوں نے راجوار اور نوگام کے بالائی علاقوں کا دورہ کیا اور دورے کے دوران مختلف عوامی وفود ملے اور ان کے مسائل کو بغور سنا۔دائیفوڈے ساگر نے کہا کہ ان کے دورے کا مقصد ہندواڑہ سب ڈویژن میں ہیلتھ کیئر ، بجلی ، پانی کی فراہمی اور سنو کلیئرنس سمیت مختلف عوامی خدمات کی فراہمی کا جائزہ لینا تھا۔ اُنہوں نے اطمینان کا اِظہار کرتے ہوئے کہا کہ مختلف خدمات جس کا جائزہ لیا ہے ،صحیح طریقے سے کام کر رہی ہیں ۔اُنہوں نے بجلی کے حوالے سے کہا کہ ٹرانسفارمر خراب ہونے کی شرح میں قدر اِضافہ ہوا ہے اور مرکزی ورکشاپ سے روزانہ کی بنیادپر 2سے 3 ٹرانسفامروں کی مرمت کی جارہی ہے۔

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS