Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Region

لیفٹنٹ گورنر نے جنرل زوراور سنگھ کو ان کی یومِ پیدائش پر خراجِ عقیدت پیش کیا

by Indian Times
14/04/2024
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

جموں انفو/لیفٹنٹ گورنر مسٹر منوج سنہا نے عظیم جنگجو اور فوجی حکمت عملی ساز جنرل زوراور سنگھ کو ان کی یومِ پیدائش پر خراجِ عقیدت پیش کیا ۔ لیفٹنٹ گورنر نے جے اینڈ کے ایکس سروسز لیگ کے زیر اہتمام ایک یادگاری تقریب میں جنرل زوراور سنگھ جی کے مجسمے پر پھول چڑھائے ۔ لفٹینٹ گورنر نے کہا کہ جنرل زوراور سنگھ ایک حقیقی قومی ہیرو تھے اور ملک بھر کے لوگوں کیلئے تحریک کا باعث بنے ہوئے ہیں ۔ لیفٹنٹ گورنر نے کہا کہ ” دنیا کے عظیم ترین فوجی کمانڈروں میں سے ایک کی بے مثال ہمت ، بہادری اور لگن نسلوں کو متاثر کرتی رہے گی ۔“ ڈی جی پی جے اینڈ کے مسٹر آر آر سوین ، میجر جنرل گورو گوتم ، جی او سی 26 انفنٹری ڈویژن ، لفٹینٹ جنرل آر کے شرما ( ریٹائیرڈ ) صدر جے اینڈ کے ایکس سروسز لیگ اور دیگر اہم شخصیات نے بھی جنرل زوراور سنگھ کو خراجِ عقیدت پیش کیا ۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

سی ای او کا گاندربل کا دورہ؛ پارلیمانی انتخابات کی تیاریوں کا جائزہ لیا

Next Post

بیساکھی فیسٹیول :لیفٹنٹ گورنر نے گرودوارہ صاحب ابتل رام گڑھ سانبہ میں حاضری دی

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
لیفٹنٹ گورنر نے جنرل زوراور سنگھ کو ان کی یومِ پیدائش پر خراجِ عقیدت پیش کیا

بیساکھی فیسٹیول :لیفٹنٹ گورنر نے گرودوارہ صاحب ابتل رام گڑھ سانبہ میں حاضری دی

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS