Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Edit

چیف سیکرٹری نے جگٹی میں منی ٹاو¿ن شپ کا دورہ کیا

by Indian Times
14/12/2025
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

جموں…..انفو….چیف سیکرٹری مسٹر اتل ڈولو نے جگٹی نگروٹہ میں مہاجرین کیلئے قائم منی ٹاو¿ن شپ کا دورہ کیا ۔ انہوں نے کشمیری مہاجرین کی بہتری کیلئے جاری مختلف ترقیاتی کاموں کا معائینہ کیا اور مختلف سماجی تحفظ اسکیموں کے تحت منظوری کے احکامات اور اہل مہاجر مستفیدین کو دوکانوں اور رہائشی کوارٹرز کے الاٹمنٹ آرڈرز تقسیم کئے ۔ کمشنر سیکرٹری ایف سی ایس اینڈ سی اے ، کمشنر سیکرٹری سماجی بہبود ، آئی جی پی جموں ، ڈپٹی کمشنر جموں ، کمشنر جے ایم سی ، کمشنر ریلیف ری ہیبلی ٹیشن اینڈ ری کنسٹریکشن ، یو ٹی انتظامیہ کے سینئر افسران ، نگروٹہ ، پرکھو اور مٹھی کیمپ سے کشمیری مہاجر آبادی موجود تھی ۔ چیف سیکرٹری نے اپنے دورے کا آغاز منی ٹاون شپ میں ہسپتال کے کام کاج کا معائینہ کرتے ہوئے کیا جہاں انہوں نے جگٹی کیمپ میں رہائش پذیر مہاجر آبادی کیلئے صحت کی دیکھ بھال اور طبی سہولیات کا جائیزہ لیا ۔ انہوں نے گھروں کو بلا تعطل پانی کی فراہمی کیلئے پانچواں بور ویل کا بھی افتتاح کیا ۔ اس کے بعد چیف سیکرٹری نے سماجی تحفظ اسکیموں بشمول بوڑھاپا،بیوگی اور معذوری پنشن کے منظوری کے احکامات اور اہل مستفیدین کو دوکانوں اور رہائشی کوارٹرز کے الاٹمنٹ آرڈرز تقسیم کئے ۔س موقع پر خطاب کرتے ہوئے چیف سیکرٹری نے کہا کہ تمام سماجی تحفظ اسکیموں کے فوائد جو پہلے مہاجر آبادی کو نہیں مل رہے تھے اب تمام اہل مستفیدین کو فراہم کردئیے گئے ہیں ۔ چیف سیکرٹری نے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی ڈیپارٹمنٹ کو جگٹی میں منی ٹاون شپ میں سولر لائٹس نصب کرنے کی کی ہدیات دیں ۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

دہشت گردی متاثرین کے 39 قریبی رشتہ داروں کو تقرری کے خطوط حوالے

Next Post

رانا نے پیر پنچال علاقے میں بجلی کے بنیادی ڈھانچے ، آبپاشی اور ہائیڈرو پاور پراجیکٹس کا لیا جائیزہ

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
رانا نے پیر پنچال علاقے میں بجلی کے بنیادی ڈھانچے ، آبپاشی اور ہائیڈرو پاور پراجیکٹس کا لیا جائیزہ

رانا نے پیر پنچال علاقے میں بجلی کے بنیادی ڈھانچے ، آبپاشی اور ہائیڈرو پاور پراجیکٹس کا لیا جائیزہ

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS