Wednesday, June 3, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Region

شیتل نندا نے آر ایس پورہ میں ماڈ ل سی ایس سی کا کیا افتتاح

by Indian Times
15/01/2023
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

شیتل نندا نے آر ایس پورہ میں ماڈ ل سی ایس سی کا کیا افتتاح
جموںکمشنر سیکرٹری سماجی بہبود شیتل نندا نے یہاں گاو¿ ں بنوٹا آر ایس پورہ میں ماڈل کمیونٹی سروس سنٹر ( سی ایس سی ) کا افتتاح کیا جو مرکزی اسپانسر شدہ اسکیم پردھان منتری انوسوچیت جاتی ابھیودے یوجنا ( پی ایم ۔ اے جے اے وائی ) کے ایس سی اے سے ایس سی ایس پی کے تحت قائم کیا گیا ہے ۔ اس سکیم کے تحت محکمہ 162 سی ایس سی ای گورننس سروسز انڈیا لمٹیڈ الیکٹرانکس اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کی وزارت کے ذریعے قائم کئے گئے ہیں ، پہلے مرحلے میں ضلع انتظامیہ کی موجودگی میں تمام اضلاع میں اسی طرح کا افتتاح کیا گیا ہے ۔ اس پہل کے پیچھے خیال یہ ہے کہ تمام جی 2 سی ، بی 2 سی ، انشورنس ، ڈیجٹل خواندگی ، بینکنگ ، مائیکرو اے ٹی ایم خدمات ان ایس سی دیہاتوں میں رہنے والے شہریوں کے دروازے پر فراہم کی جائیں ۔ اس موقع پر بات کرتے ہوئے کمشنر سیکرٹری نے کہا کہ چونکہ اب تمام سرکاری خدمات آن لائن موڈ پر ہیں اس لئے لوگوں کو مختلف سرکاری خدمات جیسے آیوشمان بھارت ، ای شرم ، یو ڈی آئی ڈی ، سماجی بہبود کی اسکیمیں ، پین کارڈ ، آدھار ، اندراج /اپ ڈیٹ ، ای کے وائی سی ، تصدیق ، سرٹیفکیٹس کیلئے درخواست ، اسکالر شپ کی معلومات وغیرہ ، بینکنگ اور مالی خدمات جیسے بینک اکاو¿نٹ کھولنا ، نقد رقم جمع کرنا /نکالنا ، انشورنس ، پینشن وغیرہ اور شہری خدمات جیسے ٹرین ، بس ، فلائٹ وغیرہ کیلئے ٹکٹ بکنگ پاسپورٹ حاصل کرنے کیلئے ان ماڈل سی ایس سی کا استعمال کرنا چاہئے ۔شہریوں کو خدمات فراہم کرنے کے علاوہ سی ایس سیز مقامی روز گار بھی پیدا کر رہے ہیں اور ڈیجٹل خواندگی پروگرام کیلئے بھی استعمال کئے جا رہے ہیں ۔ اس موقع پر کمشنر سیکرٹری نے آیوشمان بھارت ، ای شرم ، یو ڈی آئی ڈی اور پی ایم جی ڈی آئی ایس ایچ اے سرٹیفکیٹس بھی مستفدین میں تقسیم کئے جو متعلقہ ماڈل سی ایس سی کے ذریعے تیار کئے گئے تھے ۔ اس موقع پر ڈائریکٹر جنرل سماجی بہبود محکمہ جموں محترمہ وویک شرما ، سرپنچ فتح چند رنگپور سدھرے اور شاہنواز رشید نائب صدر سی ایس سی ای گورننس سروسز انڈیا لمٹیڈ اور محکمہ سماجی بہبود کے دیگر افسران موجود تھے ۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

وزیر اعظم نے ایم وی گنگا ولاس کو ہری جھنڈی دکھائی

Next Post

ڈاکٹر وریندر کمار نے پی ڈبلیو ڈی کیلئے امداد اور آلات کے مفت تقسیم کیمپ کا کیا افتتاح

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
ڈاکٹر وریندر کمار نے پی ڈبلیو ڈی کیلئے امداد اور آلات کے مفت تقسیم کیمپ کا کیا افتتاح

ڈاکٹر وریندر کمار نے پی ڈبلیو ڈی کیلئے امداد اور آلات کے مفت تقسیم کیمپ کا کیا افتتاح

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS