Wednesday, June 3, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Region

مشیر راجیو رائے بھٹناگر نے جموںمیں ’ میگا ترنگا ریلی ‘ کی قیادت کی تمام شرکا ¿ کو’ پنچ پران‘ عہد کا حلف بھی دلایا

by Indian Times
15/08/2023
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

مشیر راجیو رائے بھٹناگر نے جموںمیں ’ میگا ترنگا ریلی ‘ کی قیادت کی تمام شرکا ¿ کو’ پنچ پران‘ عہد کا حلف بھی دلایا
جموںانفولیفٹیننٹ گورنر کے مشیر راجیورائے بھٹناگر نے ’ میری ماں، میرا دیش ‘ مہم کے تحت جاری تقریبات کے ایک حصے کے طور پر ’ ترنگا ریلی ‘ کو جھنڈی دِکھا کر روانہ کیا۔اِس کے بعد مشیر موصوف نے اِس میگا ’ترنگا ریلی‘ کی قیادت کی جس میں مختلف محکموں کے سربراہوں ، سیکورٹری ایجنسیوں کے اَفسران سمیت تمام شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے اَفراد نے شرکت کی۔ریلی میں ترنگے کے رنگوں کے ساتھ حب الوطنی اور اتحاد کی عکاسی کرنے والے شرکا¿ کی پرجوش شرکت دیکھی گئی۔بعدمیں مشیر راجیو رائے بھٹناگر نے تمام شرکا ¿ کو پنچ پران عہد کا حلف بھی دلایا ۔ اُنہوں نے کہا کہ یہ عہد مادر وطن کے لئے ہمارے عزم ، ہمارے جذبے اور لگن کی عکاسی کرتا ہے۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

جموں وکشمیر میں قائم امن کا کریڈٹ یہاں کے لوگوں کو بھی جاتا ہے/سید محمد الطاف بخاری

Next Post

ڈی آئی پی آر نے سری نگرمیں ” پنچ پران‘ عہد کا اِنعقاد کیا

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
ڈی آئی پی آر نے سری نگرمیں ” پنچ پران‘ عہد کا اِنعقاد کیا

ڈی آئی پی آر نے سری نگرمیں ” پنچ پران‘ عہد کا اِنعقاد کیا

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS