Wednesday, June 3, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Region

ڈی آئی پی آر نے سری نگرمیں ” پنچ پران‘ عہد کا اِنعقاد کیا

by Indian Times
15/08/2023
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

ڈی آئی پی آر نے سری نگرمیں ” پنچ پران‘ عہد کا اِنعقاد کیا
سری نگر///انفو////ڈائریکٹوریٹ آف اِنفارمیشن اینڈ پبلک ریلیشنز( ڈی آئی پی آر ) کے اَفسران اور ملازمین نے ” میری ماں،میرا دیش “ کے تھیم کے تحت 77 ویں یوم آزادی کی جاری تقریبات کے ایک حصے کے طور پرمیڈیا کمپلیکس میں’ پنچ پران‘ کا حلف لیا۔اِس موقعہ پر ڈائریکٹر پی آر میر افروز نے ملازمین سے حلف لیا ۔اُنہوں نے اَفسروں اور ملازمین کو ’پنچ پران‘ عہد کے معنی اور مقصد کے بارے میں بھی بتایا ۔ حلف برداری کی تقریب میں حب الوطنی، قومی خدمت کی اہمیت کی یاد دہانی اور ملازمین کو ملک کی ترقی کے لئے مزید محنت کرنے کی ترغیب بھی دی۔حلف برداری کی تقریب میں ڈی آئی پی آر کے سینئر اَفسران اور ملازمین نے شرکت کی۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

مشیر راجیو رائے بھٹناگر نے جموںمیں ’ میگا ترنگا ریلی ‘ کی قیادت کی تمام شرکا ¿ کو’ پنچ پران‘ عہد کا حلف بھی دلایا

Next Post

لیفٹنٹ گورنر لہرائیں گے ترنگا

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
لیفٹنٹ گورنر لہرائیں گے ترنگا

لیفٹنٹ گورنر لہرائیں گے ترنگا

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS