Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Politics

کلا کیندر میں تین روزہ پینٹنگ ایگزبشن کا آغاز

by Indian Times
16/04/2024
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

جموں…انفو…..جی آر سنتوش گیلری میں کلا کیندر سوسائٹی کے زیر اہتمام پلوی سمبھیال کی تین روزہم مصوری نمائش شروع ہوئی جس کا باقاعدہ اِفتتاح پرنسپل سیکرٹری ثقافت و قبائلی امور سریش کمار گپتا نے کیا۔اِفتتاحی تقریب میں سیکرٹری جموں و کشمیر اکیڈمی آف آرٹ، کلچر اینڈلنگویجز سنجیو رانا سمیت متعدد معززین کے علاوہ سیکرٹری کلا کیندر سوسائٹی ڈاکٹر جاوید راہی، ریجنل ڈائرکٹر آئی جی این سی اے شروتی اوستھی، کنوینر انٹیک ایس ایم سا ہنی، معروف آرٹ نقاد رویندر کول اورسابق ایڈیشنل سیکرٹری اکیڈمی ڈاکٹر اروندر سنگھ امان اور دیگرمتعلقین نے شرکت کی۔ اِس موقعہ پرفنکاروں اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے اَفراد نے شرکت کی۔سریش کمار گپتا نے جموں و کشمیر کے متنوع مناظر کی عکاسی کرتے ہوئے پلوی سمبھیال کے فن پارے کی ستائش کی ۔ اُنہوں نے فنکاروں کے لئے اَپنے کام کی نمائش کے لئے تمام گیلریوں کو دوبارہ کھولنے کے لئے کلا کیندر جموں کے حالیہ اَقدام کو اُجاگر کیا اور فن کاروں کو اِس موقعہ سے فائدہ اُٹھانے کی ترغیب دی۔جموں خطے کے سانبہ ضلع میں پیدا ہونے والی پلوی سمبھیال نے ایک فن کار کے طور پر اَپنے سفر کو شیئرکیا اور جموں و کشمیر کی خوبصورتی کو اَپنی لینڈ سکیپ پینٹنگز کے ذریعے پیش کرنے کے اَپنے شوق وجذبے کا اِظہار کیا۔ وہ نوجوانوں میںآرٹ اور ڈیزائننگ کے شعبے میں بھی تربیت دے رہی ہیں۔یہ نمائش تین روز تک جاری رہے گی جس میں آرٹ کے شائقین اور عوام کو خطے کی قدرتی شان و شوکت کی فنکارانہ تصویر کشی میں خود کو غرق ہونے کا موقعہ ملے گا۔اِس سے قبل ڈاکٹر جاوید راہی نے نمائش میں موجود 50 پینٹنگز کے ذریعے جموں و کشمیر کے شاندار مناظر کو اُجاگر کرنے پر توجہ مرکوز کی۔ اُنہوں نے اس بات پر زور دیا کہ اس تقریب کا مقصد جموں و کشمیر کے فنکاروں کو اَپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کرنے کے لئے ایک پلیٹ فارم فراہم کرنا ہے۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

 الیکشن کمیشن آف انڈیا نے عمررسیدہ لوگوں اور معذور اَفراد کیلئے گھر پر ووٹنگ کی سہولیت فراہم کی

Next Post

ریٹرننگ آفیسر1۔بارہمولہ حلقہ نے سیاسی جماعتوں کے نمائندوں کے ساتھ تربیتی سیشن کا اِنعقاد کیا

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
ریٹرننگ آفیسر1۔بارہمولہ حلقہ نے سیاسی جماعتوں کے نمائندوں کے ساتھ تربیتی سیشن کا اِنعقاد کیا

ریٹرننگ آفیسر1۔بارہمولہ حلقہ نے سیاسی جماعتوں کے نمائندوں کے ساتھ تربیتی سیشن کا اِنعقاد کیا

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS