Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Edit

ڈائریکٹر اِنفارمیشن نتیش راجورا نے ڈِی آئی پی آر کمپلیکس سری نگر میں قومی پرچم لہرایا

by Indian Times
16/08/2025
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

سری نگر…..انفو….ڈائریکٹر اِنفارمیشن نتیش راجورا نے 79ویں یوم آزادی کے موقعہ پر پولوویو میں واقع محکمہ اطلاعات و تعلقات عامہ (ڈی آئی پی آر) کمپلیکس میں قومی پرچم لہرایا۔تقریب میں جوائنٹ ڈائریکٹر ہیڈکوارٹرز وویک پوری، ڈپٹی ڈائریکٹر (پی آر اوراے وی) جاوید احمد سمیت ڈائریکٹوریٹ کے دیگر سینئر افسران و ملازمین نے شرکت کی۔تقریب کے آغاز پر ڈائریکٹر اطلاعات نے یوم آزادی کی دلی مبارک باد پیش کی۔اُنہوں نے مجاہدین آزادی کے شہدا¿ کو خراجِ عقیدت پیش کیا اور قومی یکجہتی و سا لمیت کے اَصولوں کو برقرار رکھنے کی اہمیت پر زور دیا۔اُنہوں نے عوام تک مستند معلومات پہنچانے میں عملے کی لگن اور محنت کو سراہا اور انہیں مزید جذبے اور خلوص کے ساتھ کام کرنے کی تلقین کی۔اُنہوں نے اپنے خطاب میں ہر فرد کو قوم کی تعمیر میں مثبت کردار ادا کرنے اور حب الوطنی کے جذبے کو مزید فروغ دینے پر زور دیا۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

ستیش شرما نے کٹھوعہ میں یوم آزادی کے موقعہ پر قومی پرچم لہرایا

Next Post

جموں وکشمیر اور لداخ ہائی کورٹ نے سری نگر میں 79ویں یومِ آزادی کی شاندار تقریب منائی

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
جموں وکشمیر اور لداخ ہائی کورٹ نے سری نگر میں 79ویں یومِ آزادی کی شاندار تقریب منائی

جموں وکشمیر اور لداخ ہائی کورٹ نے سری نگر میں 79ویں یومِ آزادی کی شاندار تقریب منائی

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS