Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home National

چیف جسٹس نے ڈسٹرکٹ کورٹ کمپلیکس کولگام ، نئی منصف کورٹ عمارت دمہال ہانجی پورہ میں جاری تعمیراتی کاموں کا لیا جائیزہ

by Indian Times
16/10/2022
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

چیف جسٹس نے ڈسٹرکٹ کورٹ کمپلیکس کولگام ، نئی منصف کورٹ عمارت دمہال ہانجی پورہ میں جاری تعمیراتی کاموں کا لیا جائیزہ
سرینگرانفوچیف جسٹس ، جسٹس علی محمد ماگرے نے سرینگر میں جموں و کشمیر اور لداخ ہائی کورٹ کے کانفرنس ہال میں ایک میٹنگ کی صدارت کی اور ڈسٹرکٹ کورٹ کمپلیکس کولگام اور منصف کورٹ دمہال ہانجی پورہ کی نئی عمارت کے جاری تعمیراتی کاموں کا جائیزہ لیا ۔ میٹنگ میں رجسٹرار جنرل سنجیو گپتا ، رجسٹرار جوڈیشل سرینگر ، ایم ڈی ہاوسنگ بورڈ ورچول موڈ کے ذریعے ، جوائینٹ ڈائریکٹر ہاوسنگ بورڈ ، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کولگام اور دیگر مختلف محکموں کے سربراہان نے شرکت کی ۔ اجلاس کے دوران چیف جسٹس نے افسران کو کام کی جلد تکمیل کی ہدایت دی تا کہ کورٹ کمپلیکس کو ٹائم لائن میں مکمل کیا جائے ۔ چیف جسٹس نے میٹنگ کے دوران جموں و کشمیر اور لداخ کی ضلعی عدلیہ میں انصاف کے بہتر انتظام کیلئے بنیادی ڈھانچے کی ضرورت پر بھی روشنی ڈالی تا کہ وکلاءکو کسی قسم کی تکلیف کا سامنا نہ کرنا پڑے ۔ میٹنگ کے دوران اے ڈی سی کولگام نے چیف جسٹس کو کولگام میں ڈسٹرکٹ کورٹ کمپلیکس اور دمہال ہانجی پورہ میں منصف کورٹ کی نئی عمارت کے کام کی پیش رفت سے آگاہ کیا ۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

حائل رکاوٹوں کو دور کرنیکی پرعزم کوششیں کیں

Next Post

شوپیان میں دہشت گردوں کے ہاتھوں میں کشمیری پنڈت ہلاک

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
شوپیان میں دہشت گردوں کے ہاتھوں میں کشمیری پنڈت ہلاک

شوپیان میں دہشت گردوں کے ہاتھوں میں کشمیری پنڈت ہلاک

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS