Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Politics

سیکرٹری صحت نے پلس پولیو امیونائزیشن 2024 پر ایس ٹی ایف میٹنگ کی صدارت کی

by Indian Times
17/02/2024
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

سرینگر ۔۔۔۔انفو۔۔۔۔۔صحت اور طبی تعلیم کے سیکرٹری ڈاکٹر سید عابد رشید شاہ نے اس بات پر زور دیا کہ 3 مارچ کو قومی حفاظتی ٹیکوں ( پلس پولیو ) کے موقع پر 5 سال سے کم عمر کے ہر بچے کو اورل پولیو ویکسین ( او پی وی ) ضرور پلائی جائے ۔ انہوں نے کہا کہ ہندوستان نے 2011 سے پولیو فری حیثیت برقرار رکھی ہے اور اس بات کو یقینی بنانے کیلئے کہ ملک پولیو سے پاک رہے ، تمام اسٹیک ہولڈرز کو اپنی کوششیں دوگنی کرنی چاہئیں ۔ انہوں نے عام لوگوں سمیت تمام اسٹیک ہولڈرز سے ملک اور جموں و کشمیر کی پولیو فری حیثیت کو برقرار رکھنے کو یقینی بنانے کیلئے قومی حفاظتی ٹیکوں کے دن ( این آئی ڈی ) میں دل و جان سے شرکت کرنے کی اپیل کی ۔ ان باتوں کا اظہار سیکرٹری موصوف نے ریاستی ٹاسک فورس کی میٹنگ کے دوران قومی امیونائیزیشن ڈے کے دوران جموں و کشمیر میں 3 مارچ 2024 کو ہونے والی پلس پولیو کی سرگرمیوں کی منصوبہ بندی اور نفاذ پر تبادلہ خیال کے دوران کیا ۔ میٹنگ میں مشن ڈائریکٹر نیشنل ہیلتھ مشن جموں وکشمیر ، جموں و کشمیر کے ضلع ترقیاتی کمشنرز ، ڈائریکٹر سکول ایجوکیشن کشمیر ، ڈائریکٹر سکول ایجوکیشن جموں ، ڈائریکٹر آیوش جے اینڈ کے ، ڈائریکٹر ہیلتھ سروسز جموں ، ڈائریکٹر ہیلتھ سروسز کشمیر ، چیف میڈیکل آفیسرز اور دیگر نے شرکت کی ۔ ڈاکٹر عابد رشید نے ہر ضلع سے ٹارگٹ آبادی میں این آئی ڈی کی سرگرمیوں کیلئے کی گئی تیاریوں اور ان کی جانب سے کئے گئے اقدامات کا تفصیلی جائیزہ لیا ۔ سیکرٹری صحت نے ڈی آئی اوز کو تمام مقامات پر ویکسین کی مناسب فراہمی کو برقرار رکھنے کی ہدایت دی اور کولڈ چین کی بحالی کی اہمیت پر زور دیا ۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

صدر جے کے این پی ایف تریکوٹہ نگر ٹریڈرس ایسوسی ایشن کے وفد نے لفٹینٹ گورنر سے ملاقات کی

Next Post

لیفٹیننٹ گورنر نے شری ماتنڈ سوریا مندر پالورہ جموںمیں حاضری دی

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
لیفٹیننٹ گورنر نے شری ماتنڈ سوریا مندر پالورہ جموںمیں حاضری دی

لیفٹیننٹ گورنر نے شری ماتنڈ سوریا مندر پالورہ جموںمیں حاضری دی

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS