Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Region

لوک سبھا انتخابات کے پُر امن انعقاد کیلئے جموں کشمیر پولیس تیار /آئی جی پی کشمیر

by Indian Times
17/03/2024
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

سرینگر16…مارچ ….سی این آئی …. لوک سبھا انتخابات ہو یا اور کوئی چیز جموں کشمیر پولیس پُر امن انعقاد کیلئے تیار ہے کی بات کرتے ہوئے انسپکٹر جنرل آف پولیس کشمیر زون وی کے بردی نے کہا کہ منشیات کو مکمل طور پر ختم کرنے کیلئے پولیس پُر عزم ہے ۔ سی این آئی نمائندہ پرویز وانی کے مطابق دورہ کولگام کے دوران میڈیا سے بات کرتے ہوئے انسپکٹر جنرل آف پولیس کشمیر زون وی کے بردی جموں کشمیر پولیس آنے والے لوک سبھا انتخابات کے پُر امن انعقاد کیلئے پوری طرح سے تیار ہے ۔ انہوں نے کہا کہ لوک سبھا انتخابات ہو یا کوئی بھی چیز ہے وہ ہمیشہ تیار رہتی ہے اور آنے والے جو لوک سبھا انتخابات جو ہے اس کے پُر امن انعقاد کیلئے جموں کشمیر پولیس تیار ہے ۔ آئی جی پی کشمیر نے کہا کہ منشیات سے لڑنے کیلئے پولیس عزم ہے کہ اس چیز کو سماج سے نیست و نابود کیا جائے ۔ انہوں نے کہا کہ کولگام پولیس ہی نہیں بلکہ پورے جموں کشمیر میں پولیس اس لعنت کو جڑ سے ختم کرنے کیلئے کام کرتی ہے اور جلد ہی کشمیر کو منشیات سے پاک کیا جائے گا ۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

الیکشن کمیشن آف انڈیاآج انتخابات کی تاریخ کا اعلان کرےگا

Next Post

الیکشن کمیشن آف انڈیا کی جانب سے ملک بھر میں لوک سبھا انتخابات کے شیڈول کا اعلان

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
الیکشن کمیشن آف انڈیا کی جانب سے ملک بھر میں لوک سبھا انتخابات کے شیڈول کا اعلان

الیکشن کمیشن آف انڈیا کی جانب سے ملک بھر میں لوک سبھا انتخابات کے شیڈول کا اعلان

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS