Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Opinion

وزیر اعلیٰ نے پونچھ کے کالا بن کا کیا دورہ 

by Indian Times
18/09/2025
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

پونچھ 17 ستمبر /انفو/وزیر اعلیٰ مسٹر عمر عبداللہ نے پونچھ ضلع کے کالا بن کا دورہ کیا تا کہ علاقے میں زمین کے دھنسنے سے ہونے والے نقصانات کا جائیزہ لیا جا سکے ۔ وزیر اعلیٰ کے ہمراہ وزیر جل شکتی ، جنگلات اور قبائلی امور مسٹر جاوید رانا ، ڈپٹی کمشنر پونچھ اور دیگر سینئرافسران بھی تھے ۔ وزیر اعلیٰ نے متاثرہ مقام کا ذاتی طور پر معائینہ کیا اور صورتحال کا براہ راست جائیزہ لیا ۔ انہوں نے مقامی لوگوں اور متاثرہ خاندانوں سے بات چیت کی اور انہیں حکومت کی طرف سے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی ۔ وزیر اعلیٰ نے متاثرہ خاندانوں کی فوری امداد کیلئے 38 لاکھ روپے کی منظوری دی جو کہ سٹیٹ ڈیزاسٹر ریسپانس فنڈ ( ایس ڈی آر ایف ) کے تحت پہلے سے منظور شدہ 50 لاکھ روپے کے علاوہ ہے ۔ انہوں نے زور دیا کہ مشکل وقت میں عوام کو زیادہ سے زیادہ امداد فراہم کرنا حکومت کا فرض ہے ۔ اپنی بات چیت کے دوران وزیر اعلیٰ نے کہا کہ حکومت متاثرہ خاندانوں کے ساتھ مضبوطی سے کھڑی ہے اور ان کی بحالی کیلئے تمام ضروری اقدامات یقینی بنائے گی ۔ اس سال جموں و کشمیر میں ہونے والی شدید بارشوں کے وسیع اثرات کو اجاگر کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ نے کہا کہ تقریباً ہر ضلع میں انفراسٹرکچر اور نجی املاک کو نقصان پہنچا ہے ۔ انہوں نے مزید کہا کہ حکومت عوام کو ہر ممکن امداد فراہم کر رہی ہے اور حال ہی میں ایک مرکزی ٹیم نے جموں و کشمیر کا دورہ کیا تا کہ نقصانات کا جائیزہ لیا جائے ۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ جموں و کشمیر کیلئے پنجاب ، ہماچل پردیش اور اترا کھنڈ کی طرز پر ایک امدادی پیکج ملے گا ۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

میوہ ٹرکوں کے ہموار انخلاءکو یقینی بناناانتظامیہ کی اولین ترجیح/انشول گرگ

Next Post

وزیر اعلیٰ نے اودھمپور کا دورہ کیا

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
وزیر اعلیٰ نے اودھمپور کا دورہ کیا

وزیر اعلیٰ نے اودھمپور کا دورہ کیا

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS