Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Region

جموں و کشمیر ایک بار پھر فلم شوٹنگ کی پسندیدہ منزل بن رہا ہے:منوج سنہا

by Indian Times
19/08/2023
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

جموں و کشمیر ایک بار پھر فلم شوٹنگ کی پسندیدہ منزل بن رہا ہے:منوج سنہا
سری نگر… 18 اگست/// یو این آئی////   جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کا کہنا ہے کہ نئی فلم پالیسی لانچ کرنے کے بعد جموں و کشمیر ایک بار پھر فلم شوٹنگ کی پسندیدہ منزل بن رہا ہے۔انہوں نے کہا کہ فلم شوٹنگ کے لئے وادی میں 80 کی دہائیوں کا دور دوبارہ لوٹ رہا ہے۔موصوف لیفٹیننٹ گورنر نے ان باتوں کا اظہار جمعہ کے روز یہاں زیرو برج پر ٹی وی سیریل ‘پشمینہ’ کے پہلے دن کے شوٹ کا افتتاح کرنے کے بعد نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرنے کے دوران کیا۔انہوں نے کہا: ‘جموں وکشمیر کشمیر انتظامیہ نے دو برس قبل تمام متعلقین کے ساتھ صلح مشورے کے بعد نئی فلم پالیسی لانچ کی تھی’۔ان کا کہنا تھا: ‘اس کے بعد ہم دیکھ رہے ہیں کہ جموں وکشمیر فلم شوٹنگ کے لئے پسندیدہ منزل بن رہا ہے’۔منوج سنہا نے کہا کہ 80 کی دہائی میں جو یہاں ہالی ووڈ اور بالی ووڈ کی شوٹنگ ہورہی تھی وہ دور دوبارہ لوٹ رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ آج ہم نے پشمینہ نام کے سیریل کا افتتاح کیا اس سے یہاں کے نوجوانوں کو روزگار ملے گا اور معیشت بھی مستحکم ہوگی۔ان کا کہنا تھا کہ گذشتہ برسوں کے دوران یہاں 3 سو فلمیں شوٹ کی گئیں۔یو این آئی

ShareTweetSendSend
Previous Post

وزیر اعظم کا جی – 20 وزرائے صحت کے اجلاس سے خطاب

Next Post

ضلع ترقیاتی کمشنر نے پونچھ میں سی بی سی کی تین روزہ ملٹی میڈیا نمائش کا افتتاح کیا

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post

ضلع ترقیاتی کمشنر نے پونچھ میں سی بی سی کی تین روزہ ملٹی میڈیا نمائش کا افتتاح کیا

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS