Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Edit

لیفٹنٹ گورنر نے روس کے جمہوریہ کالمیکیا کے سربراہ سے ملاقات کی

by Indian Times
19/10/2025
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

سرینگر ….انفو….لفٹینٹ گورنر مسٹر منوج سنہا نے آج روس کے جمہوریہ کالمیکیا کے سربراہ عالی جناب باتو سرگئیویچ خاسیکوف سے ملاقات کی اور ثقافتی و روحانی تعلقات سے متعلق مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا ۔ لفٹینٹ گورنر نے عالی جناب کا شکریہ ادا کیا کہ انہوں نے لارڈ بدھ کے مقدس آثار کی عظیم الشان زیارت کو ممکن بنایا ۔ لفٹینٹ گورنر نے کہا ” اس سرزمین پر مقدس آثار کی زیارت بھی اس بات کی گواہی ہے کہ ہندوستان اور روس کے درمیان کئی دہائیوں سے دیرپا تعلقات ہیں ۔ ہندوستان اور روس 2027 میں سفارتی تعلقات کے 80 سال مکمل کریں گے اور ہم ہندوستان میں اس اہم سنگ میل کو مختلف دو طرفہ تقریبات اور سرگرمیوں کے انعقاد کے ذریعے منانے کے منتظر ہیں ۔ “ لفٹینٹ گورنر نے یہ بھی بتایا کہ اپریل 2026 میں کالمیکیا میں ایک ہندوستان فیسٹیول منعقد کرنے کی منصوبہ بندی کی جا رہی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ہندوستان اس تقریب کو شاندار کامیابی بنانے کیلئے اپنی پوری کوشش کرے گا ۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے ضلع کولگام کی جائزہ میٹنگ طلب کی

Next Post

ایس کے آئی سی سی میں 16 ویں آئی ڈی اے جموں و کشمیر ڈینٹل کانفرنس سے خطاب

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
ایس کے آئی سی سی میں 16 ویں آئی ڈی اے جموں و کشمیر ڈینٹل کانفرنس سے خطاب

ایس کے آئی سی سی میں 16 ویں آئی ڈی اے جموں و کشمیر ڈینٹل کانفرنس سے خطاب

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS