Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Business

آئی ٹی ڈیپارٹمنٹ جموںوکشمیر نے مشہور قومی گیت ” وَندے ماترم “ کے 150 سال مکمل ہونے کی خصوصی یادگاری تقریب کا اِنعقاد کیا

by Indian Times
19/11/2025
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

جموں…انفو…اِنفارمیشن ٹیکنالوجی ڈیپارٹمنٹ جموں و کشمیر نے مشہور قومی گیت’ وندے ماترم‘ کے 150 سال مکمل ہونے کی خصوصی یادگاری تقریب کا اہتمام کیا۔ یہ پروگرام کمشنر سیکرٹری آئی ٹی ڈیپارٹمنٹ پیوش سنگلا کی نگرانی میں منعقد ہوا۔تقریب میں آئی ٹی ڈیپارٹمنٹ کے سینئر افسران بشمول ڈائریکٹر فائنانس (آئی ٹی) افتخار حسین، سپیشل سیکرٹری (آئی ٹی ڈی) شوکت محمود، ایڈیشنل سیکرٹری (آئی ٹی ڈی) دیویندر سنگھ بھاﺅ، ڈپٹی ڈائریکٹر پلاننگ چمن لال کے علاوہ ڈیپارٹمنٹ کے مختلف شعبوں کے افسران و ملازمین نے شرکت کی۔پروگرام میںآئی ٹی سیل، ایس اِی ایم ٹی (سٹیٹ اِی۔ مشن ٹیم جموںوکشمیر) اور جے اے کے اِی جی اے (جے اینڈ کے اِی ۔ گورننس ایجنسی) کی ٹیموں نے بھی شرکت کی جس سے باہمی تعاون کے جذبے کو مزید تقویت ملی۔دورانِ تقریب تمام شرکا¿نے’ وَندے ماترم‘ کا گیت بڑ ے جوش و خروش کے ساتھ مل کرگایا جس سے اتحاد، حب الوطنی اور قوم کی ثقافتی وراثت کے احترام کا مظاہرہ ہوا۔ پروگرام میں’وندے ماترم‘ کی تاریخی اہمیت اور قومی یکجہتی، حب الوطنی اور قومی شناخت کو مضبوط بنانے میں اس کے لازوال کردار کو اُجاگر کیا گیا۔اِس موقعہ پر سی اِی او جے اے کے اِی جی اے ماہیمامدن نے خطاب کرتے ہوئے اس قومی ترانے کی ثقافتی میراث اوراِجتماع قومی جذبے کو مضبوط بنانے میں اس کی اہمیت پر روشنی ڈالی۔محکمہ نے جموں و کشمیر یوٹی میں ڈیجیٹل تبدیلی اور شہری مرکوز حکمرانی کو آگے بڑھاتے ہوئے قومی اَقدار کو فروغ دینے کے اَپنے عزم کا اعادہ کیا۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے نوگام دھماکے میںمتاثرہ کنبوںکے اَفراد سے ملاقات کی

Next Post

ضلع ترقیاتی کمشنر بڈگا م نے 41ویں این سی او آر ڈِی کمیٹی میٹنگ کی صدارت کی

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
ضلع ترقیاتی کمشنر بڈگا م نے 41ویں این سی او آر ڈِی کمیٹی میٹنگ کی صدارت کی

ضلع ترقیاتی کمشنر بڈگا م نے 41ویں این سی او آر ڈِی کمیٹی میٹنگ کی صدارت کی

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS