Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Region

لیفٹیننٹ گورنر نے سری نگر ماتا زیشتہ دیوی مندر میں حاضری دی

by Indian Times
20/01/2023
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

لیفٹیننٹ گورنر نے سری نگر ماتا زیشتہ دیوی مندر میں حاضری دی
سری نگر۔۔۔۔۔انفو۔۔۔۔۔لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا نے آج زیتھیار سری نگر کے پوتر زیشتہ دیوی مندر میں حاضری دی اور جموںوکشمیر میں اَمن، ترقی اور خوشحالی و تمام شہریوں کی بھلائی کے لئے دعا کی۔دورے کے دوران لیفٹیننٹ گورنر نے عقیدت مندوں کے لئے سہولیات میں اِضافے کے مطالبات کا بھی جائزہ لیا۔ اُنہوں نے اَفسروں کو تمام مسائل جلد اَز جلد حل کرنے کی ہدایات دیں۔لیفٹیننٹ گورنر کو سیکورٹی ، سولر لائٹنگ اور ہیٹنگ کی تنصیب ، مندر کے لئے پانی کا وقف کنکشن ،کوڑا کرکٹ کو ٹھکانے لگانے کے یونٹ کی تعمیر اور مندر کمپلیکس کی ترقی سے متعلق مطالبات کو حل کرنے کے لئے کی گئی کارروائی کے بارے میں جانکاری دی گئی۔لیفٹیننٹ گورنر نے متعلقہ محکموں سے موقعہ پر ہی جائزہ لیا اور متعلقہ پروجیکٹوں پر تیزی سے عمل آوری کی ہدایت دی۔اِس موقعہ پر صوبائی کمشنر کشمیر پانڈورانگ کے پولے ، ضلع ترقیاتی کمشنر سری نگر محمد اعجاز ، کمشنر ایس ایم سی اطہر عامر خان ، ایس ایس پی سری نگر راکیش بلوال ، متعلقہ محکموں کے چیف اِنجینئران او ردیگر اعلیٰ اَفسران بھی موجود تھے۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

صدر لاوااِنٹرنیشنل نے لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقات کی

Next Post

ڈاکٹر اَصغر حسن سامون نے کشمیر گورنمنٹ پولی تکنیک کالج گوگجی باغ کا کیادورہ

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
ڈاکٹر اَصغر حسن سامون نے کشمیر گورنمنٹ پولی تکنیک کالج گوگجی باغ کا کیادورہ

ڈاکٹر اَصغر حسن سامون نے کشمیر گورنمنٹ پولی تکنیک کالج گوگجی باغ کا کیادورہ

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS