Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Politics

رُکن پارلیمنٹ کی لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقات

by Indian Times
20/07/2023
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

رُکن پارلیمنٹ کی لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقات
سری نگر/19جولائی/ رُکن پارلیمنٹ راجیہ سبھا اِنجینئر غلام علی کھٹانہ نے راج بھون میں لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا سے ملاقات کی۔رُکن پارلیمنٹ نے بنیاد ی ڈھانچہ ، کھیل ، صحت ، تعلیم اور عوامی مقامات کی خوبصورتی کے شعبوں میں کئے گئے مختلف ترقیاتی اقدامات کے علاوہ ترجیحی گھرانوں کے لئے راشن کوٹا میں اِضافہ اور بے زمین پی ایم اے وائی ( جی )مستحقین کے لئے پانچ مرلہ اَراضی کی نشاندہی کرنے کے تاریخی فلاحی اقدامات پر لیفٹیننٹ گورنر کا شکر یہ اَدا کیا۔ اُنہوں نے عوامی فلاح و بہبود سے متعلق اَمور پر بھی تبادلہ خیال کیا ۔بعدمیں چیئر پرسن ڈی ڈی سی گاندربل محترمہ نزہت اشفاق ، سابق قانون ساز شیخ اشفاق جبار کے ہمراہ نے لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقات کی اور اُنہیں گاندربل کے مختلف ترقیاتی مسائل سے آگاہ کیا۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

کپوارہ کے مڑھل سیکٹر میں دو غیر ملکی دہشت گرد مارے گئے

Next Post

لیفٹیننٹ گورنرنے صنعتی سرمایہ کاری پر اعلیٰ سطحی میٹنگ کی صدارت کی

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post

لیفٹیننٹ گورنرنے صنعتی سرمایہ کاری پر اعلیٰ سطحی میٹنگ کی صدارت کی

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS