Wednesday, June 3, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Edit

بارہمولہ اور سوپور کی میونسپل کونسلوں کے صدور نے لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقات کی

by Indian Times
20/10/2022
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

بارہمولہ اور سوپور کی میونسپل کونسلوں کے صدور نے لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقات کی

سری نگرانفوصدر میونسپل کونسل سوپور محترمہ مسرت کار اور صدر میونسل کونسل بارہمولہ توصیف رینہ نے آج یہاں راج بھون میں لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا سے ملاقات کی۔میونسپل کونسلوں کے صدور نے لیفٹیننٹ گور کے ساتھ بات چیت کے دوران اَپنے اَپنے حلقوں کے ترقیاتی مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔توصیف رینہ نے لیفٹیننٹ گورنر کو بارہمولہ ٹاﺅن کے اہم مطالبات سے آگاہ کیا جن میں میونسپل حدود میں کثیر السطح کار پارکنگ کا قیام ، فٹ بال اکیڈیمی رنگوار ، نیا منی سیکرٹری ، جہلم کی خوبصورتی ، ٹاﺅن کے لئے سٹریٹ لائٹس کے علاوہ سڑکوں کی تعمیر ، اندرونی گلیوں کی تعمیر ، نکاسی کا مناسب نظام ، بارہمولہ کے لئے گہرے نکاسی آب کا منصوبہ ، ایم سی کی حدودکی حد بندی ، پرانے شہر کی رَش کو کم کرنا اور صنعتی علاقہ شامل ہیں۔اِسی دوران محترمہ مسرت کار نے سوپور کے مسائل اور مطالبات کی ایک یاد داشت بھی پیش کی جس میں سوپور کے لئے ڈیپ ڈرنیج پروجیکٹ ، منی سیکرٹریٹ کا قیام ، سب ڈسٹرکٹ ہسپتال سوپور کو اَپ گریڈ کرنا اور ماڈل ٹاﺅن میں سوپور نیو بس اڈہ کی ترقی کے علاوہ دیگر عوامی مسائل شامل ہیں۔لیفٹیننٹ گورنر نے تمام مسائل اور مطالبات کو بغور سنا اور عوامی نمائندوں کی طرف سے پیش کئے گئے تمام جائز مسائل کو ترجیحاتی بنیادوں پر حل کرنے کی یقین دہانی کرائی ۔ لیفٹیننٹ گورنر نے بارہمولہ کے عوامی نمائندوں پر زور دیا کہ وہ اَپنے حلقوں کی ترقی اور لوگوں کی فلاح و بہبود کے لئے اَپنی کوششیں جاری رکھیں۔بعد میں سربراہ گورنمنٹ اینڈ انسٹیٹیوشنل بزنس اینڈ اِی ۔ کامرس ، ایچ ڈی ایف سی بینک شریمتی سمیتا بھگت نے بھی لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقات کی۔شریمتی سمیتا بھگت نے لیفٹیننٹ گورنر کو مالی شمولیت اور کاروباری ترقی کے لئے بینک کی کوششوں اور اقدامات کے بارے میں جانکاری دی۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

کمشنر سیکرٹری ریونیو نے ٹکری میں جن ابھیان پروگرام میں حصہ لیا

Next Post

مرکزی وزیر مملکت برائے قانون و انصاف کا کپواڑہ کا دورہ

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
مرکزی وزیر مملکت برائے قانون و انصاف کا کپواڑہ کا دورہ

مرکزی وزیر مملکت برائے قانون و انصاف کا کپواڑہ کا دورہ

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS