Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Edit

وزیر اعلیٰ نے پامپور میں آٹو میٹڈ ٹیسٹنگ اسٹیشن کا سنگِ بنیاد رکھا

by Indian Times
20/11/2025
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

پامپور….انفو….وزیر اعلیٰ مسٹر عمر عبداللہ نے پامپور میں آٹو میٹڈ ٹیسٹنگ اسٹیشن کا سنگِ بنیاد رکھا ، جو جموں و کشمیر میں روڈ سیفٹی کو بہتر بنانے اور ٹرانسپورٹ انفراسٹرکچر کو مضبوط کرنے کی جانب ایک اہم قدم ہے ۔ تقریب میں وزیر ٹرانسپورٹ ستیش شرما ، ایم ایل اے پامپور جسٹس ( ریٹائیرڈ ) حسنین مسعودی ، سیکرٹری ٹرانسپورٹ ، ڈپٹی کمشنر پلوامہ ، منیجنگ ڈائریکٹر جموں و کشمیر روڈ ٹرانسپورٹ کارپوریشن اور دیگر سینئر افسران و متعلقہ حکام نے شرکت کی ۔ آٹو میٹڈ ٹیسٹنگ اسٹیشن کا قیام گاڑیوں کی فٹنس کا سائنسی اور قابلِ اعتماد جائیزہ لینے ، دستی مداخلت کو کم کرنے اور پورے خطے میں محفوظ نقل و حرکت کو فروغ دینے کے مقصد سے عمل میں لایا جا رہا ہے ۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

چیف سیکرٹری نے چارہ کی پیداوار ، ایکو ٹورازم اور جنگلات کی بحالی کے اقدامات کو تیز کرنے کی ہدایت دی

Next Post

جاوید ڈار نے جموں میں 72 ویں آل انڈیا کواپریٹو ویک تقریبات میں شرکت کی

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
جاوید ڈار نے جموں میں 72 ویں آل انڈیا کواپریٹو ویک تقریبات میں شرکت کی

جاوید ڈار نے جموں میں 72 ویں آل انڈیا کواپریٹو ویک تقریبات میں شرکت کی

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS