Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Edit

لیفٹنٹ گورنر نے بھکتی ویڈیو گانا”رام بھجو رے“ جاری کیا

by Indian Times
21/01/2024
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

لیفٹنٹ گورنر نے بھکتی ویڈیو گانا”رام بھجو رے“ جاری کیا
جموں………لفٹینٹ گورنر مسٹر منوج سنہا نے راج بھون میں این جی او ہیلتھی انڈیا سٹرانگر انڈیا کا عقیدتی ویڈیو گانا ’ رام بھجو رے ‘ جاری کیا ۔ لفٹینٹ گورنر نے صحت مند ہندوستان مضبوط ہندوستان کی ٹیم کو مبارکباد دی اور ان کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ۔ یہ گانا این جی او کو چئیر مین مسٹر ہیرا لال ابرول نے گایا ہے اور اس کی کمپوزشی برج موہن مسٹر کلدیپ سپرو نے کی ہے ۔ اس موقع پر سابق وزیر مسٹر سکھ نندن چودھری ، مسٹر گورو ابرول ٹرسٹی ہیلتھی انڈیا سٹرانگ انڈیا اور تنظیم کے دیگر ممبران بھی موجود تھے ۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

کمشنر سیکرٹری سیاحت نے گولف کورسز ، ٹی ڈی اے کا جائیزہ لینے کیلئے میٹنگ طلب کی

Next Post

رام صرف ہمارے نہیں رام سب کے ہیں/وزیر اعظم نریندر مودی

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
رام صرف ہمارے نہیں رام سب کے ہیں/وزیر اعظم نریندر مودی

رام صرف ہمارے نہیں رام سب کے ہیں/وزیر اعظم نریندر مودی

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS