Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Opinion

ڈسٹرکٹ الیکشن آفیسر پلوامہ نے سیاسی جماعتوں کے نمائندوں کے ساتھ میٹنگ کی صدارت کی

by Indian Times
21/03/2024
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

پلوامہ…انفو… ڈسٹرکٹ الیکشن آفیسر پلوامہ ڈاکٹر بشارت قیوم نے ضلع الیکشن آفس کے احاطے میں مختلف سیاسی جماعتوں کے نمائندوں کے ساتھ ایک میٹنگ کی صدارت کی۔میٹنگ کا مقصد آئندہ اِنتخابات سے قبل سیاسی شراکت داروںکے درمیان مکالمے اور ایم سی سی کی ہدایات پر عمل درآمد اور تعاون کو فروغ دینا تھا۔ڈسٹرکٹ الیکشن آفیسر نے جمہوری اصولوں کو برقرار رکھنے والے ایک منصفانہ، شفاف اور جامع اِنتخابی عمل کو یقینی بنانے کی اہمیت پر زور دیا۔دورانِ میٹنگ اِنتخابی ضابطہ اخلاق، اِنتخابی عمل کے مختلف مراحل میں سیاسی جماعتوں کے کردار اور الیکشن کمیشن کے رہنما خطوط اور ہدایات پر عمل درآمد سمیت اہم موضوعات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ریاستی سطح کے ماسٹر ٹرینر کے ذریعے پرزنٹیشن کے ذریعہ سیاسی جماعتوں کو فعال طور پر مشغول ہونے کی ترغیب دی گئی۔ڈاکٹر بشارت قیوم نے آزادانہ اور منصفانہ اِنتخابات کے اِنعقاد کے لئے الیکشن کمیشن کے عزم کا اعادہ کیا اور تمام سیاسی جماعتوں پر زور دیا کہ وہ اِنتخابی ضابطہ اخلاق کی پابندی کریں۔ اُنہوں نے اِنتخابی عمل کے دوران باہمی احترام، تعاون اور جمہوری اصولوں کی پاسداری کی ضرورت پر زور دیا۔ڈسٹرکٹ الیکشن آفیسر نے مزید یکساں مواقع کا اعادہ کیا اور نمائندوں پر زور دیا کہ وہ تعاون کریں اور سیاسی جماعتوں کے نمائندوں کی موجودگی کو لازمی قرار دیتے ہوئے مختلف مراحل میں اپنی شرکت کو یقینی بنائیں۔سیاسی جماعتوں کے نمائندوں نے تعمیری بات چیت کے موقعہ کی ستائش کی اور ضلع پلوامہ میںاحسن اِنتخابی عمل کو یقینی بنانے کے لئے اپنے عزم کا اِظہار کیا۔ڈی ای او نے ایک شفاف اور قابل اعتماد اِنتخابی عمل کو آسان بنانے کے لئے الیکشن کمیشن کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے میٹنگ کا اِختتام کیا۔ اُنہوں نے تمام سیاسی جماعتوں پر زور دیا کہ وہ جمہوری عمل کی سا لمیت کو برقرار رکھنے کے مشترکہ مقصد کے حصول کے لئے مل کر کام کریں۔میٹنگ میں نوڈل آفیسرایم سی سی ( اے ڈی سی) ، اے آر اوز اور ڈپٹی ڈی اِی او نے شرکت کی۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

عام اِنتخابات۔ 2024ئ:ریٹرننگ آفیسر 4۔اودھمپور پارلیمانی حلقہ نے اِنتخابی نوٹیفکیشن جاری کی

Next Post

اے ڈی ڈی سی گاندربل نے فلائنگ سکاڈ ٹیموں کے ساتھ میٹنگ کی

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
اے ڈی ڈی سی گاندربل نے فلائنگ سکاڈ ٹیموں کے ساتھ میٹنگ کی

اے ڈی ڈی سی گاندربل نے فلائنگ سکاڈ ٹیموں کے ساتھ میٹنگ کی

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS