Wednesday, June 3, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Edit

نوروز: منوج سنہا کا لوگوں کو مبارک باد

by Indian Times
21/03/2024
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

سری نگر20مارچ۔۔۔۔۔جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے نوروز کے مقدس موقع پر لوگوں کو مبارک باد پیش کی ہے۔انہوں نے دعا کی کہ یہ تہوار لوگوں کے لئے خوشی و خوشحالی کی نوید لے کر آئے۔موصوف لیفٹیننٹ گورنر نے بدھ کے روز ‘ایکس’ پر اپنے ایک پوسٹ میں کہا: ‘میں نوروز کے مقدس موقع پر لوگوں کو مبارک باد پیش کرتا ہوں’۔انہوں دعا کی کہ تہوار لوگوں کے لئے خوشی و خوشحالی کی نوید لے کر آئے۔قابل ذکر ہے کہ ایرانی کلینڈر کے مطابق ‘نوروز’ سال نو اور بہار کا ایک ساتھ استقبال کرنے کا دن ہے اور وادی میں اسے موسم بہار کے استقبال اور اس دن رونما ہونے والے تاریخی واقعات کی خوشی میں منایا جاتا ہے۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

جموں و کشمیر میں اسمبلی انتخابات 30 ستمبر سے قبل کرائے جائیں گے/ امیت شاہ

Next Post

اودھمپور لوک سبھا سیٹ کیلئے مزید تین اُمید واروں نے کاغذاتِ نامزدگی داخل کئے

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
اودھمپور لوک سبھا سیٹ کیلئے مزید تین اُمید واروں نے کاغذاتِ نامزدگی داخل کئے

اودھمپور لوک سبھا سیٹ کیلئے مزید تین اُمید واروں نے کاغذاتِ نامزدگی داخل کئے

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS