Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Edit

لیفٹیننٹ گورنر نے محکمہ داخلہ کے ماتحت محکموں کی اعلیٰ سطحی جائزہ میٹنگ کی صدارت کی

by Indian Times
21/12/2025
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

جموں…..انفو….لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے جموں میں لوک بھون میں محکمہ داخلہ کے ماتحت محکموں کی اعلیٰ سطحی جائزہ میٹنگ کی صدارت کی ۔ میٹنگ میں چیف سیکرٹری ، ڈائریکٹر جنرل آف پولیس پرزنز، پرنسپل سیکرٹری ہوم ، پرنسپل سیکرٹری فائنانس ڈیپارٹمنٹ ، لفٹینٹ گورنر کے پرنسپل سیکرٹری ، کمانڈنٹ جنرل ہوم گارڈز ، ڈائریکٹر فائیر اینڈ ایمر جنسی سروسز ، ، ڈائریکٹر سینک ویلفئر ڈیپارٹمنٹ ، ڈائریکٹر فورنسک سائنسز لیبارٹری ( ایف ایس ایل ) اور دیگر سینئر افسران نے شرکت کی۔ میٹنگ میں پرزنز ، پراسیکیوشن ، ہوم گارڈز /سی ڈی اینڈ ایس ڈی آر ایف ، فائر اینڈ ایمر جنسی سروسز ، فورنسک سائینسز لیبارٹری ، سینک ویلفئر اور پی ایس اے کے تحت ایڈوائیزری بورڈ کی بی ای 2025-26 میں بجٹ اور اخراجات کی پوزیشن پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ لیفٹیننٹ گورنر نے اہم جاری منصوبوں بشمول مہانپور کٹھوعہ میں ہائی سکیورٹی پرزنز کی تعمیر ، ایف ایس ایل جموں میں سائبر ڈویژن کا قیام ، ایف ایس ایل سری نگر میں سائبر ڈویژن کی اپ گریڈیشن اور جے اینڈ کے کے سرحدی اضلاع میں بنکروں کی تعمیر کے تحت حاصل کردہ پیش رفت کا جامع جائزہ لیا ۔ اُنہوں نے کاموں کی رفتار تیز کرنے اور داخلہ محکمہ کی مختلف ونگوں کو مربوط کوششوں سے مضبوط کرنے کی ہدایات دیں ۔ لیفٹیننٹ گورنر نے جموں و کشمیر کے یو ٹی بھر میں جیل افسران اور عملے کی حساسیت سازی اور جیلوں کی بار بار چیکنگ اور نگرانی کی ہدایات دیں ۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

لیفٹیننٹ گورنر نے جموںوکشمیر میں پردھان منتری ٹی بی مُکت بھارت ابھیان کی پیش رفت کا جائزہ لیا

Next Post

وزیر اعلیٰ نے متوقع برفباری اور بارش سے قبل جموں و کشمیر میں موسم سرما کی تیاریوں کا جائزہ لیا

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
وزیر اعلیٰ نے متوقع برفباری اور بارش سے قبل جموں و کشمیر میں موسم سرما کی تیاریوں کا جائزہ لیا

وزیر اعلیٰ نے متوقع برفباری اور بارش سے قبل جموں و کشمیر میں موسم سرما کی تیاریوں کا جائزہ لیا

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS