Wednesday, June 3, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Region

عید میلادلنبی کی تقریبات کے انعقاد کےلئے تمام تر تیاریاں کی جا رہی ہیں:صوبائی کمشنر کشمیر

by Indian Times
22/09/2023
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

عید میلادلنبی کی تقریبات کے انعقاد کےلئے
تمام تر تیاریاں کی جا رہی ہیں:صوبائی کمشنر کشمیر
سری نگر/ 21 ستمبر /یو این آئی/صوبائی کمشنر کشمیر وجے کمار بدھوری کا کہنا ہے کہ عید میلاد النبی (ص) کی تقریبات کے انعقاد کے لئے تمام تیاریاں کی جا رہی ہیں۔انہوں نے کہا کہ لل دید ہسپتال میں گرفتار کئے گئے نقلی ڈاکٹر کے معاملے میں تحقیقات کی جا رہی ہیں۔موصوف صوبائی کمشنر نے ان باتوں کا اظہار جمعرات کو یہاں نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرنے کے دوران کیا۔انہوں نے کہا: ‘عید الفطر اور عید الضحیٰ کے موقعوں پر بھی اچھے انتظامات کئے گئے اور ہم گذشتہ سے بھی زیادہ بہتر انتظامات کرنے پر دھیان دے رہے ہیں’۔ان کا کہنا تھا: ‘درگاہ حضرت بل میں عقیدت مندوں کی زیادہ بھیڑ رہتی ہے لہذا وہاں جانے کے لئے ٹریفک کا بندوبست اور پارکنگ سہولیات کا انتظام کیا جا رہا ہے اور جو سمارٹ سٹی کی جو گاڑیاں آئی ہیں ان کو بھی اس کے لئے استعمال میں لایا جائے گا’۔مسٹر بدھوری نے کہا کہ ہیلتھ ، صاف صفائی وغیرہ کے لئے بھی ہدایات دئے گئے ہیں۔انہوں نے کہا کہ یہ تہوار بھی یہاں اچھی طرح سے منایا جائے گا۔لل دید ہسپتال میں نقلی ڈاکٹر کی گرفتاری کے بارے میں پوچھے جانے پر انہوں نے کہا: ‘جوں ہی یہ معاملہ سامنے آیا تو فوری کارروائی شروع کی گئی۔ان کا کہنا تھا کہ اس سلسلے میں جانچ چل رہی ہے اور ہم متعلقہ محکمے کے ساتھ رابطے میں ہیں۔ یو این آئی

ShareTweetSendSend
Previous Post

غریب لوگوں کے بچوں کا بھی امیروں کے برابر حق جموں و کشمیر امن اور خوشحالی کی راہ پر گامزن ہے، لوگ پرامن زندگی گزار رہے ہیں/لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا

Next Post

کرپشن کے الزام میں ڈی ایس پی گرفتار

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
کرپشن کے الزام میں ڈی ایس پی گرفتار

کرپشن کے الزام میں ڈی ایس پی گرفتار

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS