Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Region

کرپشن کے الزام میں ڈی ایس پی گرفتار

by Indian Times
22/09/2023
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

کرپشن کے الزام میں ڈی ایس پی گرفتار
سری نگر/ 21 ستمبر /یو این آئی/ جموں وکشمیر پولیس نے ڈی ایس پی رینک کے ایک آفیسر کو کرپشن کے الزام میں گرفتار کیا ہے۔معلوم ہوا ہے کہ ڈی ایس پی کے رہائشی مکان کی بھی تلاشی لی گئی۔سرکاری ذرائع نے بتایا کہ پولیس اسٹیشن نوگام میں درج کیس کے سلسلے میں پولیس نے ڈی ایس پی شیخ عادل مشتاق کو حراست میں لے کر اس کے گھر کی تلاشی لی۔انہوں نے بتایاکہ ایس پی ساوتھ سری نگر کی سربراہی میں ایک خصوصی تحقیقاتی ٹیم بھی تشکیل دی گئی ہے۔ڈی ایس پی کے خلاف مختلف دفعات کے ساتھ ساتھ 7 اے کرپشن ایکٹ کے تحت بھی مقدمہ درج کیا گیا ہے۔بتادیں کہ امسال مارچ کے مہینے میں پیشہ وارانہ بد انتظامی کی پادائش میں ڈی ایس پی عادل کو سپیشل ڈی جی کرائم کے دفتر کے ساتھ منسلک کیا گیا تھا۔دریں اثنا پولیس کے ایک ترجمان نے ایکس پر تفصیلات فراہم کرتے ہوئے بتایا کہ 17ویں آئی آر پی میں تعینات ڈی ایس پی عادل مشتاق کو ایف آئی آر زیر نمبر 149زیر دفعات 7اے انسداد بد عنوانی ایکٹ اور 193,201,210,218,221ایکٹ کے تحت گرفتار کیا گیا ہے۔انہوں نے بتایا کہ ایس پی ساوتھ کی سربراہی میں پانچ رکنی ایس آئی ٹی کو جانچ کی ذمہ داری سونپی گئی ہے۔موصوف ترجمان کے مطابق ملزم کا چھ روزہ ریمانڈ بھی حاصل کر لیا گیا۔ یو این آئی

ShareTweetSendSend
Previous Post

عید میلادلنبی کی تقریبات کے انعقاد کےلئے تمام تر تیاریاں کی جا رہی ہیں:صوبائی کمشنر کشمیر

Next Post

خواتین ریزرویشن کے نفاذ کے بعد ملک کا مزاج بدلے گا/وزیر اعظم مودی

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
مودی نے انجینئرز ڈے پر سر ایم وشویشوریا کو خراج عقیدت پیش کیا

خواتین ریزرویشن کے نفاذ کے بعد ملک کا مزاج بدلے گا/وزیر اعظم مودی

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS