Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Politics

راج بھون میں بہار دیوس منایا گیا

by Indian Times
23/03/2024
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

جموں….انفو…….جموں کشمیر راج بھون میں بہار دیوس کی تقریبات کا اِنعقاد کیا گیا۔اِس موقعہ پر سینئر اَفسران، طلبا¿ اور جموں و کشمیر یو ٹی میں رہنے والے بہار کے باشندے خصوصی طور پر مدعو تھے۔لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا نے مہمانوں سے خطاب کرتے ہوئے بہار کے لوگوں کو اس دن پر اَپنی مُبارک باد اور نیک خواہشات کا اِظہار کیا۔اُنہوں نے کہا کہ قدیم زمانے سے بہار کو روحانیت، تعلیم کے مرکز کے طور پر جانا جاتا تھا اور اس نے ملک کے فن اور ثقافت کے تمام پہلوو¿ں میں اہم کردار اَدا کیا ہے۔لیفٹیننٹ گورنر نے بہار کی عظیم شخصیات کو بھی خراجِ عقیدت پیش کیا اور ہندوستان کی تحریک آزادی اور جدید ہندوستان کی تعمیر میں ان کے گراں قدرخدمات کو یاد کیا۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

اودھمپور لوک سبھا سیٹ کیلئے مزید تین اُمید واروں نے کاغذاتِ نامزدگی داخل کئے

Next Post

چیف سیکرٹری نے اے آر آئی اور ٹریننگ ڈیپارٹمنٹ کی کارکردگی کا جائزہ لیا

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
چیف سیکرٹری نے اے آر آئی اور ٹریننگ ڈیپارٹمنٹ کی کارکردگی کا جائزہ لیا

چیف سیکرٹری نے اے آر آئی اور ٹریننگ ڈیپارٹمنٹ کی کارکردگی کا جائزہ لیا

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS