Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Region

اِنتظامی کونسل نے ٹرانسپورٹ نگر پارم پورہ کی اَپ گریڈیشن و رِی ویمپنگ کو منظور ی دی

by Indian Times
23/05/2023
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

اِنتظامی کونسل نے ٹرانسپورٹ نگر پارم پورہ کی اَپ گریڈیشن و رِی ویمپنگ کو منظور ی دی
سری نگر/انفو/اِنتظامی کونسل کی ایک میٹنگ لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا کی صدارت میں منعقد ہوئی جس میں ٹرانسپورٹ نگر پارم پورہ سری نگر کی اَپ گریڈیشن و رِی ویمپنگ کو منظور ی دی جس کی تخمینہ لاگت 31.58 کروڑ روپے ہے۔میٹنگ میں لیفٹیننٹ گورنر کے مشیر راجیو رائے بھٹناگر ، چیف سیکرٹری ڈاکٹر ارون کمار مہتا اور لیفٹیننٹ گورنر کے پرنسپل سیکرٹری مندیپ کمار بھنڈاری نے شرکت کی۔منصوبے کے اجزا¿ میں روڈ نیٹ ورک، سیوریج اور ڈرنیج نیٹ ورک اور بجلی نیٹ ورک شامل ہے جس کی لاگت 30 کروڑ روپے ہے ۔اِس میں پارکس ، گرین سپیسز اور کنٹی جنٹس کی ترقی کیلئے 1.58 کروڑ روپے کی کنسلٹنسی بھی شامل ہے۔اِس پروجیکٹ کا مقصد سری نگر شہر کی بھیڑ کو کم کرنے اور تمام ٹرانسپورٹ ایجنسیوں کو شہر سے باہر ایک پلیٹ فارم پر لانا ہے۔یہ اِس اہم کاروباری مرکز میں روڈ نیٹ ورک اور دیگر سہولیات کے لحاظ سے مناسب سہولیات کو یقینی بنانے کا بھی تصور کرتا ہے ۔یہ منصوبہ مکمل ہونے کے بعد تقریباً76ٹرانسپورٹ ایجنسیوں کو فائدہ پہنچائے گا۔اِس کے علاوہ مختلف ٹریڈ میں کام کرنے والے لوگوں اور تاجروں کی روزی روٹی فراہم کرے گا۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

جی۔20:ڈی سی پلوامہ نے جسمانی طور خاص اَفراد کیلئے کرکٹ ٹورنامنٹ کا اِفتتاح کیا

Next Post

اِنتظامی کونسل نے نئے ڈسٹرکٹ کورٹ کمپلیکس بانڈی پورہ کی تعمیر کو منظور ی دی

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
اِنتظامی کونسل نے ٹرانسپورٹ نگر پارم پورہ کی اَپ گریڈیشن و رِی ویمپنگ کو منظور ی دی

اِنتظامی کونسل نے نئے ڈسٹرکٹ کورٹ کمپلیکس بانڈی پورہ کی تعمیر کو منظور ی دی

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS