Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Top Stories

بے چہرہ ملی ٹنسی کامقابلہ کرنے کیلئے جموں وکشمیر پولیس کا نیٹ ورک بہت مضبوط

/ہائبرڈملی ٹنسی پاکستان کی ایک نئی جنگی حکمت عملی

by Indian Times
23/07/2022
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

پولیس نے ایسے تمام زیرامین ماڈیولز کا پردہ فاش کر دیا :پولیس چیف دلباغ سنگھ
اننت ناگ//جے کے این ایس//جموں و کشمیر کے پولیس کے ڈائریکٹر جنرل دلباغ سنگھ نے جمعہ کو کہا کہ ہائبرڈ ملی ٹنسی پاکستان کی جانب سے جرم کو انجام دینے اور مجرموں کو بچانے کے لئے ایک اسٹریٹجک اقدام ہے لیکن ابھی تک پڑوسی ملک بے گناہوں کے قتل میں ملوث ہائبرڈملی ٹنٹوں کوبچانے میںناکام رہا ہے۔

جے کے این ایس کے مطابق خواتین کے پولیس اسٹیشن کا افتتاح کرنے کے بعد اننت ناگ میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے، ڈی جی پی سنگھ نے کہا کہ ہائبرڈ ملی ٹنسی ایک نئی قسم کی عسکریت پسندی کو فروغ دینے کے لئے پاکستان کا ایک منصوبہ بند اسٹریٹجک اقدام ہے جہاں وہ چاہتے ہیں کہ جرائم کا ارتکاب کیا جائے اور مجرموں کو بچایاکیا جائے۔ پولیس چیف نے کہاکہ اس قسم کی بے چہرہ عسکریت پسندی میں، ہائبرڈ ملی ٹنٹ لوگوں کو مارتے ہیں جن میں معصوم اور پولیس اہلکار شامل ہیں، پھر یہ تاثر دینے کے لئے زیر زمین چلے جاتے ہیں کہ انھوں نے کچھ نہیں کیا۔

لیکن پولیس نے ایسے تمام انڈر گراؤنڈ ماڈیولز کا پردہ فاش کر دیا ہے جو بے گناہوں کے قتل میں ملوث تھے۔ڈی جی پی نے کہا کہ ہائبرڈ ملی ٹنسی کا ناکام ہونا مقدر ہے کیونکہ اس کا مقابلہ کرنے کیلئے پولیس کا نیٹ ورک بہت مضبوط تھا۔انہوں نے کہا کہ پولیس کے خلاف ملی ٹنسی کے محاذ پر کام کرنے کا تاثر غلط تھا اور حقیقت یہ ہے کہ سماجی جرائم سے بھی نمٹا جا رہا ہے۔ ڈی جی پی نے کہاکہ چونکہ عسکریت پسندی نے کشمیر میں سبھی کو متاثر کیا ہے، ایسا لگتا ہے کہ پولیس صرف ملی ٹنسی سے نمٹنے پر توجہ دے رہی ہے۔انہوں نے کہا کہ خواتین پولیس اسٹیشن کا قیام پولیس اور خواتین کے درمیان فاصلہ کم کرنے کا اقدام ہے۔ پولیس سربراہ نے کہاکہ ہم خواتین کو سانس لینے کی جگہ فراہم کرنے کے لیے کشمیر بھر میں خواتین پولیس اسٹیشنوں کو اپ گریڈ کریں گے۔ اس طرح کے اسٹیشن خواتین کے خلاف جرائم سے نمٹنے میں بھی بڑی حد تک مدد کریں گے۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

صدر جے کے ڈبلیو پی ، آئی جی ایم ، سی ڈی اینڈ ای ایف کے وفود نے لفٹینٹ گورنر سے ملاقات کی

Next Post

بھارت نے ویسٹ انڈیز کو پہلے ون ڈے میں 3 رنوں سے شکست دی

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
جموں و کشمیر مالی طور پر خود کفیل نہیں ،ہم مالی وسائل کیلئے زیادہ تر مرکز پر منحصر /وزیر اعلیٰ عمر عبد اللہ
Politics

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے چترانوراتری کے موقعہ پر لوگوں کو مبا رک باد پیش کی

19/03/2026
Next Post
بھارت نے ویسٹ انڈیز کو پہلے ون ڈے میں 3 رنوں سے شکست دی

بھارت نے ویسٹ انڈیز کو پہلے ون ڈے میں 3 رنوں سے شکست دی

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS