Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Region

مشیر راجیو رائے بھٹناگر نے سیڈکو اور سیکاپ کی کارکردگی کا لیاجائزہ

by Indian Times
23/12/2022
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

مشیر راجیو رائے بھٹناگر نے سیڈکو اور سیکاپ کی کارکردگی کا لیاجائزہ
جموں       انفو    لیفٹیننٹ گورنر کے مشیر راجیو رائے بھٹناگر نے سول سیکرٹریٹ میں سیکاپ ( ایس آئی سی او پی ) اور سیڈ کو ( ایس آئی ڈی سی او ) کی کارکردگی کا جائزہ لینے کے لئے ایک میٹنگ کی صدارت کی۔میٹنگ میںپرنسپل سیکرٹری صنعت و حرفت پرشانت گوئیل ، سیکرٹری صنعت وحرفت سمیتا سیٹھی،ایم ڈی سیڈکو رمن کمار کیسر،دونوں کارپوریشنوں کے جنرل منیجروںدیگر سینئر نمائندوں نے شرکت کی۔دوران میٹنگ اِن دونوں کارپوریشنوں کے آپریشنل اور مالیاتی پہلوﺅںکے علاوہ ان طریقوں اور ذرائع پر بھی تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیاجن سے جموںوکشمیر میں صنعتی شعبے کی تیز رفتار ترقی کے لئے ایک ماحولیاتی نظام قائم کیا جاسکتا ہے ۔مشیر راجیو رائے بھٹناگر نے میٹنگ میں اَپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے دونوں کارپوریشنوں کی اِنتظامیہ پر زور دیا کہ کارپوریشن کی اِکائیوں کو مزید متحرک اور مالی طور پر قابلِ عمل بنانے کے لئے جدید اور مو¿ثر طریقوں کو بروئے کار لایا جانا چاہیے تاکہ وہ جموںوکشمیر کی معیشت میں مو¿ثر کردار اَدا کرسکیں اور اُبھرتے ہوئے کاروباری اَفراد کے لئے روزگار کے مواقع بھی پیدا کرسکیں۔ مشیر موصوف نے اَفسران سے کہا کہ وہ جموںوکشمیر یوٹی میں صنعتی شعبے کے فروغ کے لئے ایک جامع طریقہ کار وضع کریں تاکہ نئے صنعت کاروں کو نئی اِکائیوں کے قیام کے لئے ایک اَچھی طرح سے قائم ماحولیاتی نظام فراہم کیا جاسکے ۔اُنہوں نے اَفسران پر زور دیا کہ نئی اِنڈسٹریل سٹیٹس کے قیام کے عمل کو تیز کیا جائے اور اِس کے لئے فنڈز کا صحیح اِستعمال کیا جائے۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

کمشنر سٹیٹ ٹیکسز نے پونچھ کا دورہ کیا

Next Post

تمام دیہاتوں میں صفائی ستھرائی کی کوششوں کو تیز کریں ….چیف سیکرٹری کی افسران کو ہدایت

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
تمام دیہاتوں میں صفائی ستھرائی کی کوششوں کو تیز کریں ….چیف سیکرٹری کی افسران کو ہدایت

تمام دیہاتوں میں صفائی ستھرائی کی کوششوں کو تیز کریں ....چیف سیکرٹری کی افسران کو ہدایت

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS