Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Region

ڈی آئی پی آر نے نیشنل رولر سکیٹنگ گولد میڈلسٹ گگن سنگھ جموال کو مبارک باد دی

by Indian Times
24/12/2022
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

ڈی آئی پی آر نے نیشنل رولر سکیٹنگ گولد میڈلسٹ گگن سنگھ جموال کو مبارک باد دی
جموں/23دسمبر/ناظم اِطلاعات و تعلقات عامہ اَکشے لابرو نے گگن سنگھ جموال کو حال ہی میں بنگلورو کرناٹک میں منعقد ہونے والی باوقار 60ویں نیشنل رولر سکیٹنگ چمپئن شپ میں گولڈ میڈل جیتنے پر مبارک باد دی۔اِکشے لابرو نے جموںوکشمیر یوٹی اور محکمہ اطلاعات کا بھی نام روشن کرنے کے لئے گگن سنگھ جموال کی ستائش کی۔ایک بین الاقوامی رولر ہاکی کھلاڑی اور ڈی آئی پی آر کے ملازم گگن سنگھ جموال نے مسلسل چوتھے سال گولڈ میڈل جیتا ہے۔اِس سے قبل وہ سینئر اور دیگر زُمرے میں کئی قومی ٹائٹل اَپنے نام کر چکے ہیں اور ایشین رولر سکیٹنگ چمپئن شپ میں بھی حصہ لے چکے ہیں۔جوائنٹ ڈائریکٹر جموں سپنا کوتوال ، ڈپٹی ڈائریکٹر ( اے وِی) دیپک دوبے ، اکاﺅنٹس آفیسر ہتیش کے چودھری اور محکمہ کے دیگر ملازمین نے بھی گگن سنگھ جموال کو ان کی کامیابی پر مبارک باد دی۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

سیکرٹری نے صوبہ کشمیر میں کان کنی محکمہ کے کام کاج کا لیاجائزہ

Next Post

ڈل باشندگان ایک باوقار زندگی کے مستحق/الطاف بخاری

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
ڈل باشندگان ایک باوقار زندگی کے مستحق/الطاف بخاری

ڈل باشندگان ایک باوقار زندگی کے مستحق/الطاف بخاری

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS