Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Edit

اِنتظامی کونسل نے راجوری سے بابا غلام شاہ بادشاہ یونیورسٹی تک ڈبل کیریج وے روڑ کو منظور ی دی

by Indian Times
24/12/2022
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

اِنتظامی کونسل نے راجوری سے بابا غلام شاہ بادشاہ یونیورسٹی تک ڈبل کیریج وے روڑ کو منظور ی دی
جموں    انفو    اِنتظامی کونسل کی میٹنگ لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کی صدارت میں منعقد ہوئی جس میں ضلع صدر مقام راجوری سے بابا غلام شاہ بادشاہ یونیورسٹی( بی جی ایس بی یو) تک 8کلومیٹر سڑک کو اَپ گریڈ کرنے کی تجویز کو منظوری دی۔میٹنگ میں لیفٹیننٹ گورنر کے مشیر راجیو رائے بھٹناگر اور چیف سیکرٹری ڈاکٹر ارون کما مہتا نے شرکت کی۔یہ سڑک یونیورسٹی کے لئے ایک اہم لنک ہونے کی وجہ سے مختلف دیہاتوں یعنی دھنور جارالاں ، دھنور دھیانڈیان ، چودھری نار اور رتل ، راجوری ٹاﺅن کے مضافاتی علاقے میں رہنے والی تقریباً 20,000نفوس کی آبادی کو بھی رابطہ فراہم کرتاہے ۔ اِس کے مطابق اِنتظامی کونسل نے راجوری سے بابا غلام شاہ بادشاہ یونیورسٹی( بی جی ایس بی یو)تک 8کلومیٹر سڑک کی تعمیر کی منظور ی دی ہے جس کی تخمینہ لاگت 31.52کروڑ روپے ہے تاکہ موجودہ 6میٹر سے 10میٹر چوڑائی کو7میٹر کے کیریج وے اور 14 میٹر کے کوری ڈورکو چوڑا کیا جاسکے۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

مشیر راجیو رائے بھٹناگر نے این سی سی کیمپ نگروٹہ کا کیادورہ

Next Post

سوربھ بھگت نے پی ایم ۔کُسم اور روف ٹاپ سولر سکیموں کی بیداری پروگرام کا کیااِفتتاح

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
سوربھ بھگت نے پی ایم ۔کُسم اور روف ٹاپ سولر سکیموں کی بیداری پروگرام کا کیااِفتتاح

سوربھ بھگت نے پی ایم ۔کُسم اور روف ٹاپ سولر سکیموں کی بیداری پروگرام کا کیااِفتتاح

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS