Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Region

خواتین کو بااختیار بنانا انتہائی لازمی لیفٹیننٹ گورنر نے سوامی شردھانند کو ان کی پنی تیتھی پر خراج عقیدت کیاپیش

by Indian Times
24/12/2023
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

خواتین کو بااختیار بنانا انتہائی لازمی
لیفٹیننٹ گورنر نے سوامی شردھانند کو ان کی پنی تیتھی پر خراج عقیدت کیاپیش
ممبئی/ 23 دسمبر/ لیفٹیننٹ گورنر شری منوج سنہا نے سوامی شردھانند کو ان کی پونیتتھی پر خراج عقیدت پیش کیا۔ممبئی میں آریہ سماج، ماٹونگا کی طرف سے منعقدہ ایک یادگاری تقریب سے خطاب کرتے ہوئے، لیفٹیننٹ گورنر نے جدوجہد آزادی، سماجی مساوات اور انصاف اور قوم کی تعمیر کے لیے سماج کے تمام طبقات کو متحد کرنے میں سوامی شردھانند کی نمایاں خدمات کو یاد کیا۔”سوامی شردھانند جی امن، صحیح طرز عمل، خود انحصاری کے نظریات کے لیے وقف تھے اور معاشرے میں بھائی چارے کے بندھن کو مضبوط کرتے تھے۔ نئے اور ترقی یافتہ ہندوستان کے بارے میں ان کے وڑن کو عزت مآب وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے عملی جامہ پہنایا ہے،“ لیفٹیننٹ گورنر نے کہا۔لیفٹیننٹ گورنر نے ویدک اقدار کو فروغ دینے اور تعلیم کے ذریعے خواتین کو بااختیار بنانے کے لیے سوامی شردھانند کی زندگی بھر کی مہموں پر روشنی ڈالی۔انہوں نے لوگوں بالخصوص نوجوانوں سے سوامی شردھانند کے نظریات کے لیے خود کو وقف کرنے اور سماج اور قوم کی فلاح و بہبود کے لیے کام کرنے کی اپیل کی۔لیفٹیننٹ گورنر نے ممبئی میں مقیم جموں کشمیر کے لوگوں سے بھی بات چیت کی جو اس موقع پر خصوصی مدعو تھے۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

لیفٹیننٹ گورنر نے سانبہ کے محل شاہ پنچایت میں ’وِکست بھارت سنکلپ یاترا‘ میں شرکت کی

Next Post

مرکزی وزیر سوشل جسٹس اینڈ امپاورمنٹ نے سی آر سی سانبہ کا سنگ بنیاد رکھا

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
مرکزی وزیر سوشل جسٹس اینڈ امپاورمنٹ نے سی آر سی سانبہ کا سنگ بنیاد رکھا

مرکزی وزیر سوشل جسٹس اینڈ امپاورمنٹ نے سی آر سی سانبہ کا سنگ بنیاد رکھا

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS