Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Region

دیوالی کا تہوار: منوج سنہا کی لوگوں کو مبارکباد

by Indian Times
25/10/2022
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

دیوالی کا تہوار: منوج سنہا کی لوگوں کو مبارکباد
سری نگر،24 اکتوبر/یو این آئی/جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے روشنیوں کے تہوار دیوالی کے موقعے پر لوگوں کو مبارکباد پیش کی ہے۔انہوں دعا کی کہ یہ تہوار لوگوں کے لئے تعمیر ترقی اور امن و خوشحالی کی راہ کو روشن کرے۔موصوف لیفٹیننٹ گورنر نے پیر کو اپنے ایک ٹویٹ میں کہا: ’دیپاولی کے متبرک موقعے پر لوگوں کو مبارکباد پیش کرتا ہوں‘۔انہوں نے ٹویٹ میں کہا: ’دعا گو ہوں کہ یہ روشنیوں کا تہوار لوگوں کے لئے تعمیر و ترقی اور امن و خوشحالی کی راہوں کو روشن کرے‘۔بتادیں کہ دیوالی کا تہوار پیر کو ملک بھر میں منایا جا رہا ہے۔ یہ ایک پانچ روزہ تہوار ہے جسے ہندو، سکھ اور جین برادری کے لوگ مناتے ہیں۔ اس تہوار کو روشنیوں کے تہوار کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔یو این آئی

ShareTweetSendSend
Previous Post

 وزیراعظم مودی نے کیا ’روزگار میلہ‘ کا آغاز ، 75000 اُمیدواروںکے حق میںتقرری کے آرڈر جاری

Next Post

جموں وکشمیر میں روشنیوں کا تہوار عقیدت و احترام کےساتھ منایا گیا

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
جموں وکشمیر میں روشنیوں کا تہوار عقیدت و احترام کےساتھ منایا گیا

جموں وکشمیر میں روشنیوں کا تہوار عقیدت و احترام کےساتھ منایا گیا

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS