Wednesday, June 3, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Edit

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے کرسمس کی مُبارک باد دِی

by Indian Times
25/12/2025
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

جموں….انفو…..وزیراعلیٰ عمر عبداللہ نے جموں و کشمیر اور دُنیا بھر میں کرسمس منانے والے لوگوں کو مُبارک باد پیش کی۔وزیر اعلیٰ نے کرسمس کو امن، محبت اور ہمدردی کی علامت قرار دیتے ہوئے کہا کہ حضرت عیسیٰ ؑ کی تعلیمات آج بھی اِنسانیت کو رحم دلی، درگزر اور ہم آہنگی کے اقدار کو اپنانے کی ترغیب دیتی ہیں۔اُنہوں نے کہا،”کرسمس صرف ایک جشن نہیں ہے،یہ ہم آہنگی اور باہمی احترام کی ہماری مشترکہ اقدار کی توثیق ہے، جہاں تمام کمیونیٹوں کے لوگ اتحاد کے جذبے کے ساتھ اکٹھے ہوتے ہیں۔“وزیراعلیٰ نے جموں و کشمیر میں موجود قدیم بھائی چارے اور سیکولر اقدار پر زور دیا اور لوگوںسے اپیل کی کہ وہ اس موقعہ پر کم مراعات یافتہ افراد کی مدد کریں تاکہ ہر کوئی تہوار کی خوشیوں میں شامل ہو سکے۔اُنہوںنے جموں و کشمیر کے لوگوں کے لئے امن، خوشحالی اور خوشی کی خواہش کی اور زیادہ ہم آہنگی اور خیر سگالی کے ساتھ مستقبل کی دعا کی۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

جاوید رانا نے عوامی شکایات کے بروقت ازالہ کی یقین دہانی کی

Next Post

واٹر شیڈ ڈیولپمنٹ دیہی اور زرعی ترقی کی کلید /جاوید ڈار

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
واٹر شیڈ ڈیولپمنٹ دیہی اور زرعی ترقی کی کلید /جاوید ڈار

واٹر شیڈ ڈیولپمنٹ دیہی اور زرعی ترقی کی کلید /جاوید ڈار

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS