Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home National

وزیر اعظم مودی نے ہم وطنوں کو ہولی کی مبارکباد دی

by Indian Times
26/03/2024
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

نئی دہلی……. 25 مارچ ……وزیر اعظم نریندر مودی نے اتوار کے روز ہم وطنوں کو ہولی کے تہوار کی مبارکباد دیتے ہوئے خواہش ظاہر کی کہ رنگوں کا یہ تہوار لوگوں کی زندگیوں میں نئی ??توانائی اور جوش پیدا کرے ملک کے مختلف حصوں میں آج شام ہولیکا دہن ہوگا اور لوگ کل رنگ ابیر سے ہولی کھیلیں گے اور ثقافتی تہوار منائیں گے اس موقع پر وزیر اعظم مودی نے اپنے پیغام میں ہم وطنوں سے خاندان کے افراد کے طور خطاب کرتے ہوئے کہا، ‘میرے ملک کے تمام اہل خانہ کو ہولی کی بہت بہت مبارکباد۔ پیار اور ہم آہنگی کے رنگوں سے سجا یہ روایتی تہوار آپ سب کی زندگیوں میں نئی توانائی اور نیا جوش لے کر آئے۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

منوج سنہا کی ہولی کے پ±رمسرت موقع پر لوگوں کو مبارکباد

Next Post

کشمیر میں اب حریت کی کوئی جگہ نہیں / امیت شاہ

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
جموں و کشمیر مالی طور پر خود کفیل نہیں ،ہم مالی وسائل کیلئے زیادہ تر مرکز پر منحصر /وزیر اعلیٰ عمر عبد اللہ
Politics

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے چترانوراتری کے موقعہ پر لوگوں کو مبا رک باد پیش کی

19/03/2026
Next Post
امیت شاہ نے جموں سمارٹ سٹی کیلئے اِی۔ بس خدمات کا کیاآغاز

کشمیر میں اب حریت کی کوئی جگہ نہیں / امیت شاہ

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS