Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Edit

منوج سنہا کی ہولی کے پ±رمسرت موقع پر لوگوں کو مبارکباد

by Indian Times
26/03/2024
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

سری نگر….25 مارچ …..جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے ہولی کے پ±ر مسرت موقع پر لوگوں کو مبارکباد پیش کی ہے۔انہوں نے دعا کی کہ یہ تہوار لوگوں کی زندگیوں کو اچھی صحت اور خوشیوں سے بھر دے۔موصوف لیفٹیننٹ گورنر نے پیر کے روز ‘ایکس’ پر ایک پوسٹ میں کہا: ‘میں ہولی کے پ±ر مسرت موقع پر لوگوں کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں’۔انہوں نے کہا: ‘آئیے ہم اس بات کو یقینی بنائیں کہ ہولی سے جڑے ارتعاش پذیررنگوں،آدرشوں اور قدروں سے تمام لوگوں کی زندگیاں متاثر ہوں’۔انہوں نے دعا کی کہ ہ تہوار تمام لوگوں کی زندگیوں کو اچھی صحت اور خوشیوں سے بھر دے۔بتادیں کہ رنگوں کا تہوار ہولی ہندو کلینڈر کے مطابق ہر سال موسم سرما کے آخری پورے چاند کے موقع پر منایا جاتا ہے۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

جموں وکشمیر میں بھی رنگوں کا تہوار ہولی جوش و خروش سے منایا گیا

Next Post

وزیر اعظم مودی نے ہم وطنوں کو ہولی کی مبارکباد دی

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
وزیر اعظم کا سری نگر جموںوکشمیر میں وِکست بھارت وِکست جموں وکشمیر پروگرام سے خطاب

وزیر اعظم مودی نے ہم وطنوں کو ہولی کی مبارکباد دی

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS