Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Edit

لیفٹیننٹ گورنر نے ماتا کھیر بھوانی پر حاضری دی

by Indian Times
26/05/2023
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

لیفٹیننٹ گورنر نے ماتا کھیر بھوانی پر حاضری دی
گاندربل/انفو/لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا نے گاندربل ماتا کھیر بھوانی پر حاضری دی۔ ان کے ہمراہ چیئرپرسن ڈی ڈی سی گاندربل محترمہ نزہت اشفاق ، چیف سیکرٹری ڈاکٹر ارون کمار مہتا اور دیگر سینئر اَفسران بھی تھے۔کشمیری پنڈت کمیونٹی کے اَرکان نے لیفٹیننٹ گورنر کا خیر مقدم کیا او ران کی طرف سے روایتی فیرن پیش کیا گیا ۔ لیفٹیننٹ گورنر نے پوجا کی ۔ اِس کے بعد اُنہوں نے جیشٹھا اشٹمی کے سلسلے میں کئے جارہے اِنتظامات کا جائزہ لیا۔لیفٹیننٹ گورنر نے گاندربل کے تولہ مولہ میں پوتر شرائین کے دورے کے دوران آنے والے عقیدت مندوں کی سہولیت کے لئے ماتا کھیر بھوانی مندر میں یاتری بھون کی تعمیر کا اعلان کیا۔اُنہوں نے ضلعی اِنتظامیہ اور تمام سرکاری محکموں کو ہدایت دی کہ وہ بھون کی تعمیر کے لئے تفصیلی پروجیکٹ رِپورٹ تیار کریں۔لیفٹیننٹ گورنر نے آنے والے ماتا کھیر بھوانی میلے کی تیاریو ںکا جائزہ لیا اور اَفسران اور شراکت داروں کو آنے والے عقیدت مندوں کی سہولیت کے لئے تمام ضروری اِنتظامات کرنے کی ہدایت دی۔اُنہوں نے اَفسران کو ہدایت دی کہ وہ کھیر بھوانی میلہ کے لئے اِنتظامات ، بجلی ، پانی کی فراہمی ، ضروری اشیاء، طبی خدمات کو یقینی بنائیں۔لیفٹیننٹ گورنر نے کشمیر پنڈت کمیونٹی کے اَرکان سے بھی گفتگو کی اور ان کے مسائل او رخدشات پر تبادلہ خیال کیا۔اُنہوں نے صوبائی کمشنر کشمیر کو ہدایت دی کہ وہ کشمیر ی پنڈت کمیونٹی کے اَرکان کے تحفظات کو حاصل کرنے اور خدشات کو دور کرنے کے لئے ایک نوڈل آفیسر کو نامزد کریں۔ہر برس جیشٹھا اشتمی کے موقعہ پر گاندرل کے تولہ مولہ میں واقع ماتا کھیر بھوانی مندر میں کھیربھوانی میلہ کا اہتمام کیا جاتا ہے ۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

پی آئی بی سرینگر نے بانڈی پورہ میں میڈیا ورکشاپ ’وارتلاپ‘ کا انعقاد کیا

Next Post

جی۔20 اجلاس ایک نئے دور کا آغاز ہے /لیفٹیننٹ گورنر

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
جی۔20 اجلاس ایک نئے دور کا آغاز ہے /لیفٹیننٹ گورنر

جی۔20 اجلاس ایک نئے دور کا آغاز ہے /لیفٹیننٹ گورنر

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS