Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Region

ڈی سی کولگام نے جسمانی طور خاص بچوں کیلئے تین روزہ ڈسٹری بیوشن کم فِٹمنٹ کیمپ کا اِفتتاح کیا

by Indian Times
26/07/2023
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

ڈی سی کولگام نے جسمانی طور خاص بچوں کیلئے تین روزہ ڈسٹری بیوشن کم فِٹمنٹ کیمپ کا اِفتتاح کیا
کولگام/انفو/چیف ایجوکیشن آفس کولگام نے اے ایل آئی ایم سی او کے اِشتراک سے سماگراہ شکھشا کے بینر تلے کولگام میں جسمانی طور خاص بچوں کے لئے تین روزہ ڈسٹری بیوشن کم فِٹمنٹ کیمپ کا اِنعقاد کیا۔اِس کیمپ کا اِفتتاح ضلع ترقیاتی کمشنر کولگام ڈاکٹر بلال محی الدین بٹ نے کیا۔ضلع ترقیاتی کمشنر نے جسمانی طو رکاخاص بچوں کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ اِنتظامیہ جسمانی طور خاص اَفراد کی فلاح و بہبود کے لئے پُر عزم ہے۔دورانِ کیمپ 28ماہ اکتوبر 2022ءسے 30 اکتوبر 2022تک منعقد کئے گئے سابق تشخیصی کیمپ میں اے ایل آئی ایم سی او کے پیشہ ور اَفراد اور ماہرین کی ایک ٹیم کے ذریعہ پہلے سے ہی تشخیص کی گئی ضرورت کے مطابق 350 مختلف جسمانی طور خاص بچوں کو متعلقہ اِمداد اور آلات فراہم کئے گئے۔فراہم کئے گئے اِمداد اور آلات میں ٹرائی سائیکل کنونشنل ، وہیل چیئرز ، سی پی چیئرز ، ایم آر کٹس ، ڈیجیٹل قسم کی سماعت ایڈز ، بریل کٹس ، سوگومیا، سمارٹ فونز ، کرچ ایلبوایڈ جسٹ ایبل اور بصارت سے محروم طلباءکے لئے دیگر آلات شامل ہیں۔اِس موقعہ پر سی اِی او کولگام مشتاق احمد قادری ، زیڈ اِی او عطا محمد او ردیگر اَفسران بھی موجود تھے۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

چیئرپرسن ڈی ڈی سی اور ضلع ترقیاتی کمشنر گاندربل نے ڈب گاندربل میں محرم الحرام کے اِنتظامات کا کیامعائینہ

Next Post

سری نگر میں8 محرم کا جلوس:  اے ڈی جی پی نے تیاریوں کو آخری شکل دی

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
سری نگر میں8 محرم کا جلوس:  اے ڈی جی پی نے تیاریوں کو آخری شکل دی

سری نگر میں8 محرم کا جلوس:  اے ڈی جی پی نے تیاریوں کو آخری شکل دی

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS