Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Edit

کے سی سی آئی کے وفد نے لفٹینٹ گورنر سے ملاقات کی

by Indian Times
26/10/2025
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

سرینگر….انفو……کشمیر چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری( کے سی سی آئی ) کے ایک وفد نے صدر مسٹر جاوید احمد ٹینگا کی سربراہی میں لفٹینٹ گورنر مسٹر منوج سنہا سے ملاقات کی ۔ وفد میں کے سی سی آئی کے نومنتخب عہدیداران اور ایگزیکٹو کمیٹی کے اراکین شامل تھے ، جنہوں نے سیاحت ، صنعتوں اور تجارت سے متعلق سرگرمیوں کے فروغ سے متعلق مختلف مسائل پیش کئے ۔ انہوں نے لفٹینٹ گورنر کو کشمیر کی سیاحت کے ایک پسندیدہ مقام کے طور پر دکھائی دینے کو بڑھانے کیلئے مختلف اقدامات کے بارے میں بھی آگاہ کیا ۔ ادھر سابق وزیر مسٹر جی ایم سروری نے بھی لفٹینٹ گورنر مسٹر منوج سنہا سے ملاقات کی ۔ دریں اثناءضلع ڈیولپمنٹ کونسل ( ڈی ڈی سی ) شوپیاں کے وائس چئیر مین مسٹر عرفان منہاس نے لفٹینٹ گورنر مسٹر منوج سنہا سے ملاقات کی اور انہیں شوپیاں ضلع کے مختلف ترقیاتی مسائل سے آگاہ کیا ۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

چیف سیکرٹری نے کشمیر میراتھن کے دوسرے ایڈیشن کے انتظامات کا جائیزہ لیا

Next Post

لیفٹنٹ گورنرنے دہلی پبلک اسکول سرینگر کے نمایاں کھلاڑیوں سے ملاقات کی

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
لیفٹنٹ گورنرنے دہلی پبلک اسکول سرینگر کے نمایاں کھلاڑیوں سے ملاقات کی

لیفٹنٹ گورنرنے دہلی پبلک اسکول سرینگر کے نمایاں کھلاڑیوں سے ملاقات کی

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS