Wednesday, June 3, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Business

جموں و کشمیر کے 3 اضلاع میں 4 نئی انڈسٹریل اسٹیٹس قائم کی جائیں گی

by Indian Times
26/11/2023
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

جموںانفو25نومبر/لفٹینٹ گورنر منوج سنہا کی صدارت میں منعقدہ انتظامی کونسل ( اے سی ) نے جموں و کشمیر میں 4 نئی انڈسٹریل اسٹیٹس کے قیام کی انتظامی منظوری دی ۔ لفٹینٹ گورنر کے مشیر راجیو رائے بھٹناگر ، چیف سیکرٹری ڈاکٹر ارون کمار مہتا ، لفٹینٹ گورنر کے پرنسپل سیکرٹری ڈاکٹر مندیپ کمار بھنڈاری نے میٹنگ میں شرکت کی ۔ ان میں بودھی کٹھوعہ ، میڈیسٹی جموں ، چندگام اور لیہار پلوامہ میں صنعتی اسٹیٹس شامل ہیں جو 136.65 کروڑ روپے کی سرمایہ کاری سے 1379 کنال اراضی پر تیار کی جائیں گی ۔ سرمایہ کاری کو راغب کرنے کے ایک حصے کے طور پر یہ پروجیکٹ مقامی روز گار کو فروغ دیں گے اور توقع ہے کہ نجی شعبے میں 11497 سے زیادہ ملازمتیں پیدا ہوں گی ۔ نئی صنعتی اسٹیٹس کو بنیادی ڈھانچے اندرونی سڑک کے کام ، بجلی کی دستیابی ، پانی کی تقسیم کا مرکزی نظام ، بارش کے پانی کی ذخیرہ اندوزی ، سڑک کے کنارے ہریالی /شجرکاری وغیرہ کے لحاظ سے جامع طور پر تیار کیا جائے گا ۔ اس کے علاوہ ترقی میں نیشنل گرین ٹریبونل کے اصولوں کے مطابق نئے پیٹرن پر سینٹرلائزڈ ایفلوئنٹ ٹریٹمنٹ پلانٹس کا قیام اور جدید ترین ٹیکنالوجی پر دیگر سہولیات شامل ہوں گی ۔ منصوبوں کی تکمیل کی ٹائم لائن 18 ماہ ہو گی ۔ نئی صنعتی اسٹیٹس کا قیام جموں و کشمیر میں صنعتی ترقی اور کاروباری سرگرمیوں کو فروغ دینے کے حکومت کے عزم کے مطابق ہے ۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

چیف سیکرٹری نے آئی اے ایس او ڈبلیو اے ’اُڈان ‘ میگزین کا چوتھا ایڈیشن کیا جاری

Next Post

مشیر راجیو رائے بھٹناگرنے جموں میں پہلے جے اینڈ کے آرتھوڈانٹک سمپوزیم سے کیا خطاب

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
مشیر راجیو رائے بھٹناگرنے جموں میں پہلے جے اینڈ کے آرتھوڈانٹک سمپوزیم سے کیا خطاب

مشیر راجیو رائے بھٹناگرنے جموں میں پہلے جے اینڈ کے آرتھوڈانٹک سمپوزیم سے کیا خطاب

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS