Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Edit

لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا نے یوم جمہوریہ کی تقریب میں قومی پرچم لہرایا

by Indian Times
27/01/2026
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

جموں…انفو    . .    لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا نے صبح ایم اے سٹیڈیم میں 77ویں یومِ جمہوریہ کے موقعہ پر منعقدہ یو ٹی سطح کی تقریب میں قومی پرچم لہرایا۔لیفٹیننٹ گورنر نے یومِ جمہوریہ پریڈ کے دستوں کا معائینہ کیا اور سلامی لی۔مارچ پاسٹ میں فوج، بی ایس ایف، سی آر پی ایف، ایس ایس بی، آئی آر پی (خواتین و مرد)، جموں و کشمیر پولیس، جے کے اے پی، یو ٹی ڈیزاسٹر رسپانس فورس، جموں و کشمیر فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز، جموں و کشمیر فارسٹ پروٹیکشن فورس، ایکسائز اینڈ ٹیکزیشن ڈیپارٹمنٹ، سابق فوجی، این سی سی (لڑکے اور لڑکیاں)، بھارت سکاو¿ٹس اینڈ گائیڈز (لڑکیاں و لڑکے) اور متعدد سکولوں کے دستوں نے نہایت نظم و ضبط اور شاندار انداز میں شرکت کی۔ اس کے علاوہ فوج، بی ایس ایف اور جموں و کشمیر پولیس کے براس اور پائپ بینڈز اور مختلف سکولوں کے بینڈ ٹروپس (لڑکے اور لڑکیاں) نے بھی اپنی مہارت کا مظاہرہ کیا۔تقریب میں رنگا رنگ جھانکیوں کے ذریعے جموں و کشمیر کی ترقیاتی اور ثقافتی جذبے کو اُجاگر کیا گیا۔ اہم موضوعات میں آپریشن سندور، مشن یووا، روڈ سیفٹی، نشہ م±کت جموں و کشمیر، شرم کو سمان، سرل کار، سشکت بھارت اور فوڈ سیفٹی شامل تھے۔مجمع جموں و کشمیر پولیس کے ڈیئر ڈیولز کی شاندار موٹر سائیکل کرتب بازی اور یو ٹی کی بھرپور ثقافتی وراثت کی عکاسی کرنے والے متنوع ثقافتی مظاہرے سے خوب محظوظ ہوا۔اِس سے قبل لیفٹیننٹ گورنر نے پولیس شہدا¿ میموریل اور بلیدان ستمب کا دورہ کیا،گُل دائرے چڑھائے اور پولیس، فوج اور سی اے پی ایفز کے اُن بہادر جوانوں کو خراجِ عقیدت پیش کیاجنہوں نے قوم کی خدمت میں عظیم قربانیاں دیں۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

یوم جمہوریہ کی تقریبات، فلک تا زمین سیکورٹی کے انتظامات

Next Post

جموںوکشمیر اور لداخ ہائی کورٹ نے جموں میں77ویں یوم جمہوریہ جوش و جذبے سے منایا

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
جموںوکشمیر اور لداخ ہائی کورٹ نے جموں میں77ویں یوم جمہوریہ جوش و جذبے سے منایا

جموںوکشمیر اور لداخ ہائی کورٹ نے جموں میں77ویں یوم جمہوریہ جوش و جذبے سے منایا

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS