Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Region

اودھمپور لوک سبھا سیٹ کیلئے دو اور اُمید واروں نے کاغذاتِ نامزدگی داخل کئے

by Indian Times
27/03/2024
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

کٹھوعہ..انفو ………ادھمپور لوک سبھا حلقہ سے مزیددو اُمیدواروں نے اَپنے کاغذات نامزدگی داخل کئے جہاں 19 اپریل کو ووٹ ڈالے جائیں گے۔محمد علی گجر آزاد اُمیدوار اور غلام محمد سروری ڈیموکریٹک پروگریسو آزاد پارٹی اُمیدواروں نے آج اودھمپور لوک سبھا حلقہ کے ریٹرننگ آفیسر کے دفتر میں اَپنے کاغذات نامزدگی داخل کئے۔آج مزیددو اُمیدواروں کے کاغذات نامزدگی داخل کرنے کے ساتھ ہی 4۔اودھمپور حلقہ پی سی کے لئے اُمیدواروں کی کل تعداد سات ہوگئی ہے۔کاغذات نامزدگی داخل کرنے کی آخری تاریخ 27 مارچ 2024 ءکو سہ پہر 3بجے تک ہے۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

پاکستانی زیر انتظام کشمیر ہمارا تھا، ہمارا ہے اور مجھے پورا یقین ہے کہ ایک دن ہندوستان میں ضم ہو جائےگا/ راجنا تھ سنگھ

Next Post

ڈسٹرکٹ الیکشن آفیسر کپواڑہ نے سٹرانگ روم کپواڑہ اور ڈسٹرکٹ الیکشن کنٹرول روم کا کیامعائینہ

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
ڈسٹرکٹ الیکشن آفیسر کپواڑہ نے سٹرانگ روم کپواڑہ اور ڈسٹرکٹ الیکشن کنٹرول روم کا کیامعائینہ

ڈسٹرکٹ الیکشن آفیسر کپواڑہ نے سٹرانگ روم کپواڑہ اور ڈسٹرکٹ الیکشن کنٹرول روم کا کیامعائینہ

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS