Wednesday, June 3, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Region

ڈسٹرکٹ الیکشن آفیسر کپواڑہ نے سٹرانگ روم کپواڑہ اور ڈسٹرکٹ الیکشن کنٹرول روم کا کیامعائینہ

by Indian Times
27/03/2024
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

کپواڑہ…انفو……. ضلع الیکشن آفیسر (ڈی ای او) کپواڑہ آیوشی سوڈان نے ضلع میں آئندہ لوک سبھا اِنتخابات۔ 2024ءکی تیاریوں کا جائزہ لینے کے لئے ضلع اِنتظامیہ کی طرف سے قائم کی گئی مختلف اِنتخابی سہولیات کا معائینہ کیا۔ضلع الیکشن آفیسر کے ہمراہ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کپواڑہ محمد رﺅف رحمان تھے۔اِس موقعہ پر ڈی ای او نے سٹرانگ روم کپواڑہ کا معائینہ کیا اور اس کے کام کاج کا جائزہ لیا۔ اُنہوں نے اِنفارمیشن آفس کپواڑہ میں قائم ڈسٹرکٹ الیکشن کنٹرول روم کا بھی دورہ کیا اور اس کے بہتر کام پر اطمینان کا اِظہار کیا۔اُنہوں نے معائینے کے دوران دیکھی گئی مجموعی تیاریوں پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے اِنتخابی عمل کی سا لمیت اور شفافیت کو برقرار رکھنے کے لئے الیکشن کمیشن آف اِنڈیا کے مقررہ معیارات پر عمل درا ٓمدکو یقینی بنانے کی اہمیت پر زور دیا۔ڈسٹرکٹ الیکشن آفیسر نے آزادانہ، منصفانہ اور شفاف اِنتخابات کے اِنعقاد کے لئے اِنتظامیہ کے عزم کا اعادہ کیاجس میں ہر اہل شہری اعتماد اور آسانی کے ساتھ اَپنے جمہوری حق کا اِستعمال کر سکتا ہے۔اِس موقعہ پر ڈی ای او نے متعلقہ محکموں کے افسروں کو ہدایت دی کہ وہ لوک سبھا اِنتخابات کے پُرامن اِنعقاد کے لئے تمام تر کوششیں بروئے کار لائیں۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

اودھمپور لوک سبھا سیٹ کیلئے دو اور اُمید واروں نے کاغذاتِ نامزدگی داخل کئے

Next Post

وومنز کالج ایم اے روڈ میں سویپ پروگرام کے تحت حنا آرٹ مقابلے کا اِنعقاد

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
وومنز کالج ایم اے روڈ میں سویپ پروگرام کے تحت حنا آرٹ مقابلے کا اِنعقاد

وومنز کالج ایم اے روڈ میں سویپ پروگرام کے تحت حنا آرٹ مقابلے کا اِنعقاد

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS