Wednesday, June 3, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Edit

کرگل وجے دیوس: منوج سنہا کا قربانیاں پیش کرنے والے جوانوں کو خراج عقیدت

by Indian Times
27/07/2023
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

کرگل وجے دیوس: منوج سنہا کا قربانیاں پیش کرنے والے جوانوں کو خراج عقیدت
سری نگر// 26جولائی///یو این آئی////   جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے بدھ کے روز کرگل وجے دیوس کے موقع پر مادر وطن کے لئے اپنی جانیں قربان کرنے والے بہادر جوانوں کو شاندار خراج عقیدت پیش کیا۔انہوں نے کہا: ‘ہم ان بہادر جوانوں کی قربانیوں اور قوم کے تئیں خدمت کے لئے ہمیشہ ان کے مقرض رہیں گے’۔موصوف لیفٹیننٹ گورنر نے بدھ کو ٹویٹ کرکے کہا: ‘کرگل وجے دیوس پر میں ان بہادر جوانوں اور افسروں کو خراج عقیدت پیش کرتا ہوں جنہوں نے بہادری کا شاندار مظاہرہ کیا اور مادر وطن کے لئے عظیم قربانیاں پیش کیں’۔ان کا ٹویٹ میں کہنا تھا: ‘میں کرگل جنگ کے بہادروں کے کنبوں کے سامنے احترام سے جھکتا ہوں ہم ان بہادر جوانوں کی قربانیوں اور قوم کے تئیں خدمت کے لئے ہمیشہ ان کے مقرض رہیں گے’۔یو این آئی

ShareTweetSendSend
Previous Post

راج ناتھ سنگھ کا اپنی جانیں قربان کرنے والے فوجی جوانوں کو شاندار خراج عقیدت

Next Post

ایل جی انتظامیہ کا تاریخی فیصلہ

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
ایل جی انتظامیہ کا تاریخی فیصلہ

ایل جی انتظامیہ کا تاریخی فیصلہ

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS